"بارش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:22 Regen ubt.jpeg|تصغیر|250px|بائیں|بارش کا ایک منظر]]
'''بارش''' بادلوں سے [[زمین]] کی سطح پر [[پانی]] کے قطروں کا علاحدہ علاحدہ گرنے کے [[عمل]] کو کہتے ہیں۔
 
== نام ==
 
بارش کے برصغیر پاک و ہند میں بہت سے نام ہیں۔ '''بارش، برکھا، میگھا، مینہ، پونم وغیرہ'''۔ [[بھارت]] کی ایک ریاست [[میگھالیہ]] کا یہ نام وہاں بہت زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے ہے۔ [[بنگلہ دیش]] کے ایک دریا [[دریائے میگھنا|میگھنا]] بھی مینہ یا میگھا سے بنا ہے۔
 
== بارش کا بننا ==
 
'''سمندروں، دریاؤں ''' یا '''جھیلوں ''' کی سطح سے [[پانی]] [[بخارات]] بن کے اوپر کی طرف اٹھتا ہے اور [[بادل]] بنتا ہےاورہے اور یہ بادل پھر بارش کا باعث بنتے ہیں۔ بارش کو مقیاس المطر سے ناپا جاتا ہے۔ بارش زراعت اور پودوں کے لیے زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اوسطاً بارش کا ایک قطرہ ایک یا دو ملی میٹر قطر کا ہوتا ہے۔
 
[[مون سون]] بارشوں اور موسم کے بہت بڑے نظام کا نام ہے۔
 
بارش [[برازیل]]، وسطی [[افریقا]] اور جنوب مشرقی [[ایشیاء|ایشیا]] میں پودوں اور جانوروں کی بے تحاشا قصموں کی باعث ہے۔
 
بارش ہماری رہتل میں خوشیوں گیتوں اور زندگی کا نام ہے۔
== بارش کے اوقات ==
عام طور غروب آفتاب کے وقت بارش کا امکان زیادہ ہوتا ہے کیونکہ دھوپ کی تمازت میں کمی سے فضا کا درجہِ حرارت اور نقطہِ شبنم دونوں گرنے لگتے ہیں - نقطہِ شبنم کے گرنے سے بارش کا امکان زیادہ ہوجاتا ہے - چنانچہ غروبِ آفتاب سے طلوعِ آفتاب تک بارش کا امکان زیادہ ہوتا ہے - تاہم بارش کسی بھی وقت ہوسکتی ہے۔
 
== ایوان تصویر ==