"باروک بن نیریاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
}}
 
'''باروک''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: בָּרוּךְ ؛ مطلب: مُبارک) نیریاہ کا بیٹا<ref>یرمیاہ باب 36 آیت 32</ref> اور [[یرمیاہ]] نبی کا قابلِ اعتماد دوست اور مُنشی تھا۔ <ref>یرمیاہ باب 32 آیت 12 / باب 36 آیت 4</ref> یہ یرمیاہ کی نبوتوں کو لکھتا کرتا اور لوگوں کو پڑھ کر سناتا تھا۔ <ref>یرمیاہ باب 36</ref> [[صدقیاہ]] کے دورِ سلطنت میں جب [[یروشلم]] محاصرہ میں اور [[یرمیاہ]] نبی قید میں تو یرمیاہ نے اپنی موروثی جائداد جو [[عنتوت]] میں تھی کا [[قبالہ]] باروک کو سونپا اور پیشینگوئی کی کہ [[بنی اسرائیل]] پھر اس زمین پر قابض ہوجائیں گے۔ <ref>یرمیاہ باب 32</ref> یہ بہت سی کتابوں کا مصنف تھا۔
 
== حوالہ جات ==