"باز بہادر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Báz Bahádur and Rúpmatí on horses with attendants.jpg|تصغیر|باز بہادر]]
 
ملک بایزید ۔بایزید۔ شمالی [[مالوہ]] کا حکمران ۔حکمران۔ 1554ء میں تخت نشین ہوا۔ راگ رنگ کارسیا تھا۔ ایک حسین مغنیہ [[روپ متی]] سے اس کے عشق کی داستان مشہور ہے۔ 1570ء میں [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] کے سردار ادھم خان نے باز بہادر کو شکست دے کر اس کی ریاست کو[[مغلیہ سلطنت|سلطنت مغلیہ]] میں شامل کر لیا۔ ایک روایت کے مطابق باز بہادر اور روپ متی کی قبریں [[اجین]] کے مقام پر ہیں۔
 
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]