"طالب علم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ug:ئوقۇغۇچى
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Math lecture at TKK.JPG|thumb|250px|ایک جدید ترین [[سوئیڈشسوس]] [[جامعہ]] میں درس و تدریس کا ایک منظر]]
علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔بیشتر [[ممالک]] میں عموما{{دوزبر}} سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی [[اسکول]] میں پڑھنے کے لئے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی [[قوم]] یا [[ملک]] کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم [[ترقی]] کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار [[معلم]] کہلاتے ہیں اور یہ [[پیشہ]] اپنی کے پیش{{زیر}} نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔