"بازنطینی شبیہ شکنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ بازنطینی تمثال شکنی کو بازنطینی شبیہ شکنی کی جانب منتقل کیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:Clasm Chludov detail 9th century.jpg|تصغیر|بازنطینی شبیہ شکنی، نویں صدی۔ ایک آدمی بازنطینی شبیہ شکنی کے تحت مذہبی شبیہوں کو ضائع کررہاکر رہا ہے۔ <ref>[http://www.usu.edu/markdamen/1320Hist&Civ/slides/14islam/iconoclasm.JPG Byzantine iconoclasm]</ref>]]
'''بازنطینی شبیہ شکنی''' ({{lang-el|{{lang|grc|Εἰκονομαχία}}}}، ''ایکونومیشیا'') سے مراد [[بازنطینی سلطنت]] تاریخ کے دو دور ہیں جب مذہبی تصاویر اور [[شبیہ|شبیہوں]] کے استعمال یا [[تبجیل|تعظیم و تکریم]] کرنے کی مذہبی و شاہی اقتداروں نے مخالفت کی تھی۔ ”پہلا شبیہ شکنی“ کا دور 726ء اور 787ء کے درمیان میں رہا۔ جبکہ ”دوسرا شبیہ شکنی“ کا دور 814ء اور 842ء کے درمیان میں رہا۔ ایک روایت کے مطابق شبیہوں اور تصاویر پر پابندی کی شروعات [[لیون سوم ایساوری|شہنشاہ لیون سوم]] نے کی اور اُس کے جانشینوں نے بھی اس پابندی کو برقرار رکھا۔
 
== حوالہ جات ==