"باشقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
}}
 
'''باشقیر''' (Bashkirs) ([[باشقیر زبان|باشقیر]]: Башҡорттар) [[کوہ اورال]] کے دونوں اطراف [[باشکورتوستان]] کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں [[یورپ]] [[ایشیا]] سے ملتا ہے۔ باشقیر کے گروہ [[روس]] کے [[جمہوریہ تاتارستان]], [[پیرم کرائی]], [[چیلیابنسک اوبلاست|چیلیابنسک]], [[اورنبرگ اوبلاست|اورنبرگ]], [[تیومن اوبلاست|تیومن]], [[سوردلووسک اوبلاست|سوردلووسک]], [[کورگان اوبلاست|کورگان]], [[سمارا اوبلاست|سمارا]] اور [[ساراتوو اوبلاست]]، اور اس کے علاوہ [[قازقستان]], [[یوکرین]], [[ازبکستان]] میں بھی بستے ہیں۔ یہ [[باشقیر زبان]] بولتے ہیں۔ باشقیر بنیادی طور پر [[حنفی]] [[سنی]] [[مسلمان]] ہیں۔
 
[[فائل:Bashkir woman in national costume.jpg|تصغیر|باشقیرخاتون اپنے قومی لباس میں]]