"بالٹک زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 17:
}}
 
'''بالٹک زبانیں ''' (Baltic languages) [[ہند۔یورپی زبانیں|ہند۔یورپی]] خاندان کی شاخ [[بالٹو-سلاوی زبانیں]] سے تعلق رکھتی ہیں۔ بالٹک زبانیں بنیادی طور پر [[بحیرہ بالٹک]] کے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہیں۔
دانشور عام طور بالٹک زبانیں کو دو گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں : '''مغربی بالٹک''' اور '''مشرقی بالٹک'''