"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[فائل:Bolywood.jpg|تصغیر|left]]
بالی ووڈ [[بھارت]] کی اردو اور ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو [[ممبئی]] شہر میں واقع ہے۔ <ref> http://www.culturalindia.net/indian-cinema/regional-cinema.html </ref> بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر [[ہالی وڈ]] کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ [[ممبئی]] کا قدیم نام [[ممبئی|بمبئی]] تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو اور ہندی زبانوں میں بنتی ہیں۔
 
== تاریخ ==
[[1913ء]] میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم '''راجا ہریش چندر''' بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ [[1930ء]] تک پہنچتے فی سال 200 متحرک فلمیں نکلنے لگیں۔ [[بھارت]] کی پہلی باآواز فلم [[عالم آرا]] [[1931ء]] میں منظرِ عام پر آئی۔
 
== بالی وڈ کے فلمی ادارے ==