"ایلیا کازان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ایلیا کازان''' {{دیگر نام|انگریزی= Elia Kazan}} (ولادت:[[9 ستمبر]]، [[1909ء]]، [[قسطنطنیہ]]، [[سلطنت عثمانیہ]] موجودہ [[استنبول]]، [[ترکی]] - وفات: [[28 ستمبر]]، [[2003ء]]، [[مین ہٹن]]، [[نیویارک شہر|نیو یارک شہر]]، [[ریاست نیو یارک]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]) [[ہالی ووڈ]] کے معروف فلم ساز، ہدایت کار، اداکار اور فلم نویس تھے۔ ۔ایلیا کازان کا تعلق ایک یونانی خاندان سے تھا۔ جب ان کی عمر چار سال تھی تو ان کے والدین
چھ سال بعد ان کو ’[[آن دی واٹر فرنٹ]]‘ کے لیے پھر بہترین ہدایت کار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس فلم میں [[مارلن برانڈو]] نے بہترین اداکاری کی اور یہ ڈاک یارڈ مافیا کے خلاف مزدوروں کی مزاحمت کی کہانی تھی۔ ایلیا کازان کی ایک اور مشہور فلم ’[[ایسٹ آف ایڈن]]‘ تھی جس میں [[جیمز ڈین]] نے یادگار کردار ادا کیا۔
90 سال کی عمر میں ان کو فلم اکیڈیمی کی جانب سے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ایلیا کازان کی فلموں نے
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{زمرہ کومنز|Elia Kazan}}
|