"بانو قدسیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 21:
| spouse = [[اشفاق احمد]]<br/> ([[16 دسمبر]] [[1956ء]]– [[7 ستمبر]] [[2004ء]])
| children = انیس احمد، انیق احمد، اثیر احمد
}}'''بانو قدسیہ''' (پیدائش: [[28 نومبر]]، [[1928ء]] – وفات [[4 فروری]]، [[2017ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والی [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی مشہور ومعروف ناول نگار، افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] جو اپنے ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔
 
== حالات زندگی ==
بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو [[فیروزپور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد چوہدری بدرالزماں چٹھہ زراعت میں بیچلر کی ڈگری رکھتے تھے۔ اُن کا انتقال بانو قدسیہ کی چھوٹی عمر میں ہی ہو گیا تھا جبکہ ابھی بانو قدسیہ محض ساڑھے تین برس کی تھیں۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ [[لاہور]] آ گئیں۔ [[لاہور]] آنے سے پہلے وہ وہ [[مشرقی بھارت]] کے صوبہ [[ہماچل پردیش]] دھرم شالا میں زیر تعلیم رہیں۔رہی ں۔ اُن کی والدہ مسز چٹھہ (Chattha) بھی تعلیم یافتہ خاتون تھیں۔ بانو قدوسیہ نے مشہور ناول و افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] [[اشفاق احمد]] سے شادی کی۔
 
== تعلیم ==
وہ اپنے کالج کے میگزین اور دوسرے رسائل کے لیے بھی لکھتی رہی ہیں۔ انہوں نے [[کنیئرڈ کالج برائے خواتین]] لاہور سے ریاضیات اور اقتصادیات میں گریجویشن کیا۔ بعد ازاں انہوں نے [[1951ء]] میں [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔
 
== ادبی خدمات ==
سطر 33:
 
== اعزازات ==
[[1983ء]] میں [[حکومت پاکستان]] کی جانب سے بانو قدسیہ کو [[ستارۂ امتیاز]] سے نوازا گیا۔ [[2010ء]] میں دوبارہ [[حکومت پاکستان]] کی جانب سے [[ہلال امتیاز]] سے نوازا گیا جبکہ [[2012ء]] میں کمالِ فن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [[2016ء]] میں اُنہیں اعزازِ حیات (Lifetime Achievement Award) سے نوازا گیا۔
 
== وفات ==
بانو قدسیہ [[26 جنوری]] [[2017ء]] کو بعارضہ ضیق النفس لاہور کے [[اتفاق ہسپتال]] میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دس روز زیر علاج رہیں۔رہی ں۔ <ref>{{cite web|url=https://www.express.pk/story/729169/|title=معروف مصنفہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کر گئیں|date=فروری 5, 2017|accessdate=فروری 5, 2017}}</ref> بروز ہفتہ [[4 فروری]] [[2017ء]] کو شام 5 بجکر 15 منٹ پر بانو قدسیہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اُن2 ماہ 7 دن شمسی تھی۔اُنتھی۔ اُن کی نماز جنازہ [[5 فروری]] [[2017ء]] کو E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں دوپہر 03:30 بجے اداء کی گئی جبکہ تدفین G بلاک قبرستان [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں کی گئی۔ <ref>https://epaper.dawn.com/DetailImage.php?StoryImage=06_02_2017_176_006</ref>
 
== تصانیف ==
سطر 45:
* ''ایک دن''
* ''امر بیل''
* ''آسے پاسے ''
* ''بازگشت''
* ''چہار چمن''
سطر 55:
* [[حاصل گھاٹ]]
* ''ہوا کے نام''
* ''ہجرتوں کے درمیاں ''
* ''کچھ اور نہیں ''
* ''لگن اپنی اپنی''
{{col-2}}
* ''مرد ابریشم''
* ''موم کی گلیاں ''
* ''نا قابل ذکر''
* ''پیا نام کا دیا''
سطر 68:
* ''سامان وجود''
* ''شہر بے مثال''
* ''شہر لازوال آباد ویرانے ''
* ''سدھران''
* ''سورج مکھی''