"بایزید اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 45:
[[فائل:Chlebowski-Bajazyt w niewoli.jpg|تصغیر|بایزید اول [[امیر تیمور|تیمور لنگ]] کی قید میں]]
 
'''بایزید اول'''، پیدائش [[1354ء]]، ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Bayezid I)}}
({{lang-ota|بايزيد اول}}; {{lang-tr|1. Beyazıt}}; عرفیت ''Yıldırım'' (عثمانی ترکی: ییلدیرم), "'''بجلی'''") 1389ءسے 1402ء تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے چوتھے فرمانروا رہے ۔رہے۔ انہوں نے اپنے والد [[مراد اول]] کے بعد مسند اقتدار سنبھالی جو [[جنگ کوسوو اول]] میں ہلاک ہو گئے تھے ۔
 
اقتدار سنبھالنے کے فوراً بعد بایزید نے اپنے چھوٹے بھائی [[یعقوب بن مراد|یعقوب]] کی بغاوت کو فرو کیا ۔کیا۔ بعد ازاں انہوں نے [[سربیا]] کے شاہ لازار کی صاحبزادی [[شہزادی ڈسپنا]] سے عقد کر لیا اور اسٹیفن لازاریوچ کو سربیا کا نیا سربراہ متعین کیا اور [[سربیا]] کو کافی خودمختاریخود مختاری دی۔ اس فتح کے بعد مسیحی بیوی کے باعث بایزید کو شراب کی لت پڑگئیپڑ گئی لیکن بعد ازاں [[سلطنت عثمانیہ]] کیخلاف مسیحیوں کے اعلان جنگ پر وہ اس سے تائب ہو گیا۔
 
1391ءمیں بایزید نے [[محاصرۂ قسطنطنیہ|قسطنطنیہ کا محاصرہ]] کیا جو اس اس وقت [[بازنطینی سلطنت]] کا دارالحکومتدار الحکومت تھا۔ 1394ءمیں بازنطینی حکمران [[جون پنجم پیلایولوگس]] کے مطالبے پر [[سلطنت عثمانیہ]] کو شکست دینے کے لیے پوپ [[بونیفیس نہم]] نے [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگ]] کا اعلان کیا گیا ۔گیا۔ شاہ ہنگری اور رومی حکمران [[سجسمنڈ]] کی زیر قیادت اس مسیحی اتحاد میں [[فرانس]] اور [[افلاق|ولاچیا]] بھی شامل تھے ۔تھے۔ دونوں افواج کا ٹکرائو 1396ء میں [[نکوپولس]] کے مقام پر ہوا جہاں بایزید نے عظیم الشان فتح حاصل کی اور اس شاندار فتح نے نہ صرف یورپ کے مسیحیوں کی کمر توڑدی بلکہ بایزید کی شہرت کو بھی بام عروج پر پہنچادیا۔ (<small>دیکھیے : [[جنگ نکوپولس]])</small> اس فتح کی خوشی میں بایزید نے دارالحکومتدار الحکومت [[بورصہ|بروصہ]] میں عظیم الشان جامع مسجد [[اولو مسجد|اولو جامع]] قائم کی۔
 
قسطنطنیہ کا محاصرہ 1401ء تک جاری رہا جس کے دوران ایک مرتبہ نوبت یہاں تک آن پہنچی کا بازنطینی حکمران شہر چھوڑ کر فرار ہو گیا اور قریب تھا کہ شہر مسلمان افواج کے ہاتھ آجاتا کہ بایزید کو مشرقی سرحدوں پر [[امیر تیمور|تیمور لنگ]] کے حملے کی خبر ملی جس پر اسے چاروناچار محاصرہ اٹھانا پڑا۔
 
1400ءمیں [[وسط ایشیا]] کا جنگجو حکمران [[امیر تیمور|تیمور لنگ]] مقامی حکومتوں کو زیر کرکے ایک وسیع سلطنت قائم کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا اور [[تیموری سلطنت|تیموری]] اور عثمانی ریاستوں کی سرحدیں ملنے کے باعث دونوں کے درمیان تصادم ہو گیا۔ [[20 جولائی]] [[1402ء]] کو [[جنگ انقرہ]] میں تیمور نے عثمانی فوج کو شکست دیکر بایزید کو گرفتار کر لیا تاہم عثمانی شہزادے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےہو ۔گئے۔ مشہور ہے کہ تیمور نے بایزید کو پنجرے میں بند کر دیا تھا اور اسے ہر جگہ لیے پھرتا تھا لیکن یہ من گھڑت قصے ہیں تاریخ میں اس کا کوئی ثبوت نہیں بلکہ تیمور نے بایزید کے ساتھ اچھا برتائو کیا اور اس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
 
بایزید کو [[جنگ انقرہ]] میں شکست کا اتنا غم تھا کہ وہ ایک سال بعد ہی 1403ءمیں دوران قید انتقال کرگیا۔
 
== متعلقہ مضامین ==