"بخشی بانو بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
==سوانح==
بخشی بانوبیگم کی پیدائش ماہِ [[ستمبر]] [[1540ء]] میں [[لاہور]] میں ہوئی جب اُن کے والدہ [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] جلاوطنی کی مدت [[لاہور]] میں گزار رہے تھے۔ بدقسمتی سے [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] اپنے بھائی [[عسکری مرزا]] کے ہاتھوں گرفتار ہوچکا تھا اور [[لاہور]] میں جلاوطنی کی مدت گزارتے ہوئے [[ایران]] جانے کی کوشش میں تھا۔ [[1545ء]] میں بخشی بانوبیگم کو [[جلال الدین اکبر]] کے ہمراہ جو اُن کا چھوٹا بھائی تھا، کو [[عسکری مرزا]] کے حکم کے تحت [[قندھار]] سے [[کابل]] بھجوا دیا گیا۔ ان دونوں کے ساتھ اُن کے ساتھ نگہداشت کرنے والی خواتین بھی موجود رہیں۔
 
==وفات==
بخشی بانوبیگم نے 55 یا 56 سال کی عمر میں [[1596ء]] میں [[آگرہ]] میں وفات پائی اور تدفین [[آگرہ]] میں ہوئی۔