"بخشی بانو بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
==سوانح==
بخشی بانوبیگم کی پیدائش ماہِ [[ستمبر]] [[1540ء]] میں [[لاہور]] میں ہوئی جب اُن کے والدہ [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] جلاوطنی کی مدت [[لاہور]] میں گزار رہے تھے۔ بدقسمتی سے [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] اپنے بھائی [[عسکری مرزا]] کے ہاتھوں گرفتار ہوچکا تھا اور [[لاہور]] میں جلاوطنی کی مدت گزارتے ہوئے [[ایران]] جانے کی کوشش میں تھا۔ [[1545ء]] میں بخشی بانوبیگم کو [[جلال الدین اکبر]] کے ہمراہ جو اُن کا چھوٹا بھائی تھا، کو [[عسکری مرزا]] کے حکم کے تحت [[قندھار]] سے [[کابل]] بھجوا دیا گیا۔ ان دونوں کے ساتھ اُن کے ساتھ نگہداشت کرنے والی خواتین بھی موجود رہیں۔ [[1550ء]] میں [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] نے بخشی بانوبیگم کی

== شادی [[بدخشاں]] کے گورنر کے بیٹے سلیمان شاہ مرزا سے کردی جبکہ بخشی بانوبیگم کی عمر دس سال تھی۔==
[[1550ء]] میں [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] نے بخشی بانوبیگم کی شادی [[بدخشاں]] کے گورنر کے بیٹے سلیمان شاہ مرزا سے کردی جبکہ بخشی بانوبیگم کی عمر دس سال تھی۔سلیمان شاہ مرزا کی عمر اُس وقت 16 سال تھی اور وہ 20 سال کی عمر میں وہ [[1560ء]] میں قتل ہوا۔ [[1560ء]] میں بخشی بانوبیگم کی دوسری شادی [[مغل شہنشاہ]] [[جلال الدین اکبر]] نے مرزا شریف الدین حسین احراری سے کردی جو [[ناگور]] اور [[اجمیر]] کا گورنر تھا۔
 
==وفات==