"بدرالدین عینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(درستی املا)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
|region=[[قاہرہ]]، [[مصر]]|era=[[قرون وسطی]]|image_name=|image_caption=<!-- Information -->|name='''بدر الدین العینی'''|birth_date=[[جمعہ]] 26 [[رمضان]] [[762ھ]]/ [[30 جولائی]] [[1361ء]]<br/>|birth_place=[[غازی انتیپ]]، موجودہ [[صوبہ غازی انتیپ]]، [[جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ]]، [[ترکی]]|death_date=[[منگل]] 20 [[ذوالقعدہ]] [[855ھ]]/ [[14 دسمبر]] [[1451ء]]|Maddhab=[[فقہ]] [[حنفی]]|denomination=[[سنی]] [[اسلام]]|main_interests=|influences=|influenced=|notable_ideas=|death_place=<br/>[[قاہرہ]]، سلطنت [[برجی مملوک]]، موجودہ [[مصر]]}}
 
'''امام بدرالدین عینی''' فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں ان کی پیدائش [[762ھ]] بمطابق [[1360ء]] کو ہوئی۔
 
== ولادت ==
نصف ماہِ رمضان [[762ھ]] میں مصر میں پیدا ہوئے
== نام و نسب ==
پورا نام محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی: بدرالدین لقب اور قاضی القضاۃ خطاب تھا: مؤرخ، علامہ،اور بڑےمحدثينبڑے محدثين. میں شمار کئےکیے جاتے ہیں
حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت [[حلب]] میں رہے [[مصر]] ،[[دمشق]] اور[[بیت المقدس]] میں رہے
== علمی خدمات ==
علامہ عینی نے فقہ جمال یوسف ملطی اور علاء سیرافی سے حاصل کی اور حدیث کو شیخ زین الدین عراقی اور شیخ تقی الدین سے سنا اور نحو واصول فقہ اور معانی کو علامہ جبرمل بن صالح بغدادی سے اخذ کیا، [[787ھ]] کو [[قاہرہ]] میں تشریف لائے اور پہلے پہل آپ کو ظاہریہ میں تصرف و ظائف کی خدمت سپرد ہوئی پھر کئی دفعہ تدابیر امور کا عہدہ آپ کو ملا اور قضاء مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ کے سپرد ہوئی۔آپہوئی۔ آپ نے جامع ازہر کے پاس ایک مدرسہ بنوایا اور اپنے کتب خانہ کو اس میں وقف کر دیا۔
== تصنیفات ==
* عمدة القاري في شرح البخاري 11 جلدیں