"بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فلسفہ|فلسفیانہ]]، [[مذہب|مذہبی]] یا [[اخلاق|اخلاقی]] بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست،نجاست یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے - معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں - بدعنوانی کو [[رشوت]]، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا [[مشرق وسطی]] میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے - حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق فیصلے ہیں -
 
== حلقہ عمل ==
سطر 5:
 
=== سیاست ===
سیاسی بدعنوانی عوامی طاقت، وسائل یا منصب کا غلط استعمال ہے،ہے یا منتخب حکومت کے حکام کی طرف سے ذاتی مفاد کے لیے وسائل-
 
=== پاسبان (police) ===
پولیس کی بدعنوانی پولیس کے مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے قانون کی خلاف ورزی یا قانون کا غلط استعمال ہے -
 
== فلسفہ ==
فلسفیانہ بات چیت میں بدعنوانی جسمانی دنیا میں ایک خراب مظہر کے ساتھ ایک خالص روحانی خرابی کی شکل لیتی ہے -
 
== بیرونی روابط ==