'''برائن پی سیہمڈ''' آسٹریلیا/ امریکہ کےایککے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2011ء میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنسدانسائنس دان [[ایڈم ریس]] اور [[ساول پیرل مٹر]] کے ہمراہ کائنات کی تیزی سے پھیلاؤ کو ایک دور سوپر نوا کے مشاہدے سے دریافت کرنے پر حاصل کیا تھا۔