"غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 12:
 
اس مثال سے یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ غربت کی بہت بری وجہ آبادی میں اضافہ ہے۔دنیا میں اس وقت تقریباً آٹھ کھرب لوگ رہتے ہیں ۔اب اسی مثال کے مطابق ہر فرد دوسرے فرد سے الگ ہے ہر بندہ فاقے نہیں کر سکتا یوں غربت جرائم کو جنم دیتی ہے۔
 
===لوگوں کا آبادی میں اضافہ کے بارے میں رویہ ===
پاکستان ایک پسماندہ ملک ہے اور یہاں لوگوں میں تعلیم کی بے انتہا کمی ہے ۔اگر لوگوں کو کہا جائے ۓے بچے دو ہی اچھے تو ان کا در عمل عجیب ہو جاتا ہے۔
 
دراصل ان لوگوں کے خیال میں یہ بات اڑ جاتی ہے کہ اللہ نے جس کو بھی پیدا کرتا ہے اس کے ساتھ رزق بھی پیدا کرتا ہے۔یوں یہ لوگ عقیدت کے مارے دس دس بچے پیدا کرتے ہیں اور خود کو بھی اور آنے والے کی بھی زندگی خراب کرتے ہیں۔زیادہ تر دیہاتی علاقوں یا پسماندہ علاقوں میں ہی ایسا رواج پایا جاتا ہے۔
 
 
==مونوپولی میں اضافہ==
[[ٹالسٹائی]] نے صدیوں پہلے کہا تھا کہ غربت کی وجہ معاشرے میں چند لوگوں کو عطا کردہ ناجائز مراعت (monopoly) ہوتی ہیں ورنہ ہر بے روزگار شخص جائز طریقے سے اپنے جینے کا نبدوبست کر سکتا ہے۔ لیکن مراعات زدہ معاشرے میں انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہوتی تاکہ بےروزگاری بڑھے اور مل مالکان کو سستے مزدور دستیاب ہوں۔ <!-- "If men cannot find an employer, why cannot they employ themselves? Simply because they are shut out from the element on which human labour can alone be exerted. Men are compelled to compete with each other for the wages of an employer, because they have been robbed of the natural opportunities of employing themselves; because they cannot find a piece of God's world on which to work without paying some other human creature for the privilege." --><ref>[https://www.cooperative-individualism.org/tolstoy-leo_a-great-iniquity-1905.htm A Great Iniquity. Leo Tolstoy [1905]]</ref>
 
 
===لمحہ فکریہ===