"ڈائل اپ انٹرنیٹ رسائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:متروک طرزیات بجانب زمرہ:متروک ٹیکنالوجی
سطر 1:
چرخہ-زبر انٹرنیٹی رسائی (dial-up internet access) ایک قسم کی [[انٹرنیٹی رسائی]] کو کہا جاتا ہے جس میں [[عوامی بدیل ہاتفی نیٹ ورک|عوامی بدیل ہاتفی نیٹ ورک (public switched telephone network)]] کی سہولت کو [[ہاتفی خط|ہاتفی خطوط]] کی مدد سے کسی [[انٹرنیٹ خدمت فراہم کنندہ|انٹرنیٹ خدمت فراہم کنندہ (internet service provider)]] سے [[connect|اتصال]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ dial کا لفظ اصل میں [[لاطینی زبان|لاطینی]] کے dies سے نکلا ہے جس کے معنی دن کے ہوتے ہیں اور اس کو ابتداء میں سورج گھڑی (sundial) کے لیے استعمال کیا جاتا تھا؛ پھر اس کا مفہوم کسی بھی ایسی گول قرص نما شے کے لیے وسیع ہو گیا کہ جس پر کوئی چیز (جیسے سوئی) گردش کرتی ہو؛ گھڑی کے لیے بھی چرخۂ صفحۂ ساعت کا لفظ دیکھنے میں آتا ہے۔ [[ہاتف]] کے لیے اس کا استعمال پرانے [[انگلی]] سے گھما کر ملائے جانے والے موبائل فونات سے شروع ہوا یعنی جس میں dial نما یا چرخ نما چیز کو اعداد پر گھمایا جاتا تھا۔
 
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:ویب 1.0]]
[[زمرہ:دسترس شبکہ]]
[[زمرہ:دسترس انٹرنیٹ]]