"برق پاشیدگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
==برق پاشیدگی==
 
[[کیمیاء|کیمیا]] اور صنعتکاری میں برق پاشیدگی (electrolysis) ایسا عمل ہے.جسہے۔جس کے دوران [[راست رو]] استعمال کرکے ایک کیمیائی تعامل وقوع پزیر کرایا جاتا ہے.برقہے۔برق پاشیدگی عناصر کو کچ دھاتوں سے علاحدہ کرنے کے عمل میں استعمال ہوتی ہے.ہے۔
 
==تاریخ==
سطر 12:
==تفصیل==
 
ایسا الہ جس میں برق پاشیدگی کا عمل کیا جاتا ہے.برقیہے۔برقی خانہ کہلاتا ہے.اسہے۔اس آلے میں [[برق پاشیدہ]](الیکٹرولائٹ)
(electrolyte)
کی موجودگی میں مطلوبہ کچ دھات کو کسی موزوں محلل میں حل شدہ یا پگھلی ہوئی حالت میں رکھا جاتا ہے.پھرہے۔پھر اسے دو برقیروں سے راست رو دی جاتی ہے.برقیہے۔برقی رو کے گزرنے پر برق پاشیدہ مثبت اور منفی آئنوں میں بدل کر کرنٹ کا برقی خانہ میں سفر یقینی بناتا ہے.پھرہے۔پھر کیمیائی عمل کے ذریعے ناکارہ مادہ اور خالص دھات کسی ایک برقیرے پر جمع ہوجاتی ہے.ہے۔
 
[[see also:[[آئون|آئن]]،[[برقیرہ]]]]