934,716
ترامیم
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
[[فائل:Flag of Cyrenaica.svg|تصغیر|[[امارت برقہ]] کا پرچم]]
برقہ
مسلمانوں نے اس علاقے کو [[641ء]] میں اپنی قلمرو میں شامل کیا اور 17 ویں صدی کے اوائل میں یہ [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کا حصہ بنا۔
[[1911ء]] میں یہاں اطالوی حملہ آور ہوئے تاہم وہ بمشکل [[1931ء]] میں برقہ پر قبضہ کر سکے۔ اطالوی دسمبر [[1942ء]] تک برقہ پر قابض رہے۔
1934 سے 1963 تک '''برقہ''' مغرب میں [[فزان]] اور شمال مغرب میں [[طرابلس، علاقہ|طرابلس]] کے ساتھ [[اطالوی لیبیا]] اور [[مملکت لیبیا]] کی تین انتظامی اکائیوں میں سے ایک تھا۔
== حوالہ جات ==
|