: ''bulb یا بلب کے مختلف استعمالات کے لیے دیکھیۓدیکھیئے '' [[Bulb]]۔
'''برقی قمقمہ''' یا '''نوری قمقمہ''' <small>([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Incandescent light bulb)}}</small>، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، مصنوعی [[روشنی]] کا ایک قمقمہ ہوتا ہے جو [[تابش]] کے اُصولوں پر کام کرتا ہے.ہے۔ ایک [[برقی رو|برقی جار]] [[برقی سوت|سُوت]] سے گزرتا ہے،ہے اور اِسے اتنا گرم کردیتا ہے کہ یہ روشن ہوجاتا ہے.ہے۔ لف شدہ شیشے کا غلاف باہر ہوا میں موجود [[آکسیجن]] کو سُوت تک پہنچنے نہیں دیتا، آکسیجن کا سُوت تک پہنچنے کی صورت میں سُوت [[عمل تکسید|عملِ تکسید]] کی وجہ سے ختم ہوجاتا ہے.ہے۔ برقی قمقمہ کو بعض اوقات ''برقی چراغ'' بھی کہاجاتا ہے.ہے۔