"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
جب کسی جسم سے [[برق|بجلی]] گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف [[مزاحمت]] پیش کرتا ہے جسے '''برقی مزاحمت''' کہاجاتا ہے.ہے۔ برقی مزاحمت کی اِکائی [[اوھم]] (Ohm) ہے.ہے۔ اِس کا معکوس '''برقی ایصالیت''' ہے جس کی اِکائی [[سیمن]] یا mho ہے.ہے۔ ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت ''R''، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.ہے۔

:<math>R = {l \cdot \rho \over A} \,</math>

جہاں :

‘‘l’’ لمبائی ہے

‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے

‘‘ρ’’ مواد کی [[مزاحمیت]] ہے

برقی مزاحمت ''R'' بتاتی ہے کہ دیئےدیے گئے "[[برقی جُہد]] اختلاف"''V'' کے لیے کسی جسم میں سے گزرنے والی [[برقی رو|جار برقی]] ''I'' کی مقدار کتنی ہے
:<math>R = \frac‎{V‎}{I}</math>
جہاں :
:''R'' جسم کی مزاحمت (اِکائی: [[اوھم]])
:''V'' جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: [[وولٹ]])
:''I'' جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: [[ایمپئر]])
[[وولٹیج]] کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو [[حبلی مزاحمت]] بھی کہاجاتا ہے.ہے۔

== دریافت ==