"برقی مولّد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
[[تصویر:برقی مولّد کی تصوّراتی ساخت.jpg|تصغیر|500px|برقی مولّد کی تصوّراتی ساخت]]
'''[[برقی تولید]]''' یا '''بجلی پیدا کاری''' میں، '''برقی مولّد''' <small>(electrical generator)</small> ایک ایسا [[آلہ]] ہے جو عموماً [[برقناطیسی تحریض]] کو استعمال کرتے ہوئے [[میکانیکی توانائی]] کو [[برقی توانائی]] میں تبدیل کرتا
مولّد، [[برقی چارج]]وں کو ایک بیرونی [[برقی دَور]] میں حرکت کرنے پر مجبور کرتا ہے، لیکن یہ بجلی یا چارج نہیں پیدا کرتا جو پہلے سے اِس کے خَم شدہ تاروں میں موجود ہوتی
== تاریخی اِرتقاء ==
[[مقناطیسیت]] اور [[برق|بجلی]] کے درمیان تعلق کی دریافت سے پہلے، [[برق سکونی مولّد]] ایجاد ہوئے جو [[برق سکونی]] اُصولوں پر کام کرتے تھے . یہ مولّد بہت زیادہ [[وُولٹیج]] اور کم [[برقی رو|برقی جار]] پیدا کرتے تھے .
== مزید دیکھیے ==
|