"برلا مندر، حیدرآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
}}
 
'''برلا مندر''' (Birla Mandir) ایک [[ہندو]] [[مندر]] ہے جو [[حیدرآباد، دکن]] میں 280 فٹ (85 میٹر) بلند ایک پہاڑی پر 13 [[ایکڑ]] (53،000 میٹر) کے وسیع احاطے پر واقع ہے۔ اس کی تعمیر 10 [[سال]] تک جاری رہی اور 1976ء میں اس کا [[افتتاح]] کیا گیا۔
 
مندر میں مختلف [[ہندو]] [[دیو (ہندومت)|دیوتاوں]] اور [[دیوی|دیویوں]] کے لیے الگ الگ پوجا درگاہیں موجود ہیں جن میں [[شیو]]، [[شکتی]]، [[گنیش]]، [[ہنومان]]، [[برہما]]، [[سرسوتی]]، [[لکشمی]] اور [[شرڈی والے سائی بابا]] شامل ہیں۔
 
اسی سے متصل ایک سیاروں کی رصدگاہ یا Planetorium ہے۔ یہ ایک سائنسی عجائب خانہ، تحقیقی و تفریحی مرکز اور اس میدان کے کئی جلسوں کا مقام ہے۔
 
== بیرونی روابط ==