"خدا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{موضوعات مذاہب}}
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{بلا حوالہ|date=ستمبر 2017ء}}
{{تصورات خدا}}
'''خدا''' کا لفظ [[اردو]] زبان میں [[فارسی]] سے آیا ہے اور عام طور پر اردو اور (بطور خاص مسلم دنیا میں) [[اللہ]] کے لیے بکثرت استعمال ہوتا ہے جبکہ اس مضمون میں یہ لفظ بلا کسی تفریقِ مذہب ؛ ایک واحد رب ، معبود یا پروردگار کے لیے استعمال ہوا ہے انگریزی میں اس کو حرفِ کبیر سے شروع کر کے God لکھا جاتا ہے اور یہ واحد ، یکتا اور ناقابلِ شریک قادرِ مطلق کا تصور [[توحیدیت|توحیدیت (monotheism)]] پر قائم مذاہب میں پایا جاتا ہے جن کو مشترکہ طور پر [[ابراہیمی ادیان]] کہتے ہیں؛ قابل ذکر بات یہ ہے کہ [[مشرکیت|مشرکیتکثرت (polytheism)پرستی]] میں بھی بعض اوقات متعدد خداؤں میں سب سے عظیم یا ایک بڑے خدا کے لیے اس کا استعمال دیکھنے میں آتا ہے۔ گو کہ اس مضمون کی خاطر ، رب ، کا عنوان بھی اختیار کیا جاسکتا تھا لیکن اول تو یہ کہ اردو میں عموماً God کے لیے خدا کا متبادل ہی سب سے اول تسلیم کیا جاتا ہے اور دوم یہ کہ رب کا لفظ اختیار کرتے وقت بھی رب کا اسلامی تصور [[اللہ]] ہی کے بارے میں ہوتا ہے اور یوں رب کے عنوان کی صورت میں بھی وہی تمام احتیاط لازم آتی ہیں جو موجودہ عنوان کی صورت لازم ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/خدا»