"ویکیپیڈیا:درآمد کنندگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''بین الویکی درآمد کنندگان''' اردو ویکیپیڈیا کے صارفین کا وہ حلقہ جسے [[خاص:درآمد]] کی مدد سے <code>(import)</code> کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ اس انٹرفیس میں صارفین کو صفحات اور مرضی کے مطابق صفحہ کے تمام تاریخچوں کو دوسری ویکیپیڈیاؤں سے نقل کرنے کا اختیار ہے۔ ”درآمد“ کرنے کی اجازت اس حلقے کے صارفین کے ساتھ ساتھ [[وپ:منتظمین|منتظمین]] کو بھی ہوتی ہے۔ موجودہ ”بین الویکی درآمد کنندگان“ کی تعداد {{NUMINGROUP:transwiki}} ہے۔ بین الویکی درآمد کنندگان کے حلقہ میں کسی صارف کو شامل کرنا ناپسندیدہ سمجھا جاتا ہے اور یہ اختیار صرف [[وپ:مضیفین|مضیفین]] کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے، اس صورت میں جب برادری کی جانب سے رائے شماری میں بھرپور تائید ملی ہو۔
 
'''درآمد کنندگان''' ایک حلقہ جس میں ترمیم کنندگان کو [[خاص:درآمد]] سے <code>(importupload)</code> کی اجازت کے ساتھ ساتھ <code>(import)</code> کرنے کی اجازت حاصل ہوتی ہے۔ درآمد کنندگان کے پاس صفحات کو XMLایکس ایم ایل سے بلا واسطہ مضامین (کسی بھی ویکی سائٹ سے) درآمد کرنے کے اضافی حقوق ہوتے ہیں۔ ”importupload“ کے حقوق مضیفین کے پاس ہوتے ہیں۔ اس وقت درآمد کنندگان کی تعداد {{NUMINGROUP:import}} ہے ان کے نام جاننے کے لیے [[خاص:فہرست صارفین/import]] پر جائیں۔ اس کے اختیارات نہایت محدود ہوتے ہیں اور رائے شماری کے بغیر کسی کو درآمد کنندہ نہیں بنایا جا سکتا، اگر رائے شماری پر برادری کی جانب سے بھرپور تائید آ جائیں تو مضیفین کی جانب سے یہ اختیارات دیے جاتے ہیں۔
 
باقی تمام صارفین [[خاص:برآمد]] استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کی مدد سے کسی صفحہ اور اس کے تاریخچہ کے XML برآمد بنائے جاسکتے ہیں۔