"ویکیپیڈیا:درآمد کنندگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
'''درآمد کنندگان''' ایک حلقہ جس میں ترمیم کنندگان کو [[خاص:درآمد]] سے <code>(importupload)</code> کی اجازت کے ساتھ ساتھ <code>(import)</code> کرنے کی اجازت حاصل ہوتی ہے۔ درآمد کنندگان کے پاس صفحات کو ایکس ایم ایل سے بلا واسطہ مضامین (کسی بھی ویکی سائٹ سے) درآمد کرنے کے اضافی حقوق ہوتے ہیں۔ ”importupload“ کے حقوق مضیفین کے پاس ہوتے ہیں۔ اس وقت درآمد کنندگان کی تعداد {{NUMINGROUP:import}} ہے ان کے نام جاننے کے لیے [[خاص:فہرست صارفین/import]] پر جائیں۔ اس کے اختیارات نہایت محدود ہوتے ہیں اور رائے شماری کے بغیر کسی کو درآمد کنندہ نہیں بنایا جا سکتا، اگر رائے شماری پر برادری کی جانب سے بھرپور تائید آ جائیں تو مضیفین کی جانب سے یہ اختیارات دیے جاتے ہیں۔
 
باقی تمام صارفین [[خاص:برآمد]] استعمال کرسکتےکر سکتے ہیں۔ اس کی مدد سے کسی صفحہ اور اس کے تاریخچہ کے ایکس ایم ایل برآمد بنائے جاسکتےجا سکتے ہیں۔
[[en:Wikipedia:User access levels#Importers and Transwiki]]