"برہسپتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ہندو دیو مالا]] کا ایک مشہور [[دیوتا]] جو [[مشتری]] [[سیارہ|سیارے]] کی صورت میں نمودار ہوتا ہے۔ [[ہفتہ کے دن]] کا پانچواں دن [[جمعرات]] اس کے ساتھ منسوب ہے اور '''برہسپتی وار''' کہلاتا ہے۔
 
'''برہسپتی''' کی بیوی کا نام [[تارا]] تھا جسے [[چاند]] [[دیوتا]] زبردستی اٹھا کر لے گیا۔ اس پر [[چاند]] اور '''برہسپتی''' میں خوفناک جنگ ہوئی۔ آخر [[برہما]] نے ان میں صلح کرادی اور [[تارا]] '''برہسپتی''' کو واپس مل گئی۔
[[زمرہ:ہندو دیوتا]]