"بعل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسماء وشخصیات قرآن}} |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
” بعل “ [[ایلیاہ]] ([[الیاس علیہ السلام]]) کی قوم کا معبود تھا اسی کے نام پر ان کے شہر کا نام [[بعلبک]] رکھ دیا گیا
* {{قرآن-سورہ 37 آیت 125}}
کیا تم بعل (نامی بت) کو پوجتے ہو اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟<br/>
مطلب۔ پوجا کرنا۔ اس سے حاجت مانگنا۔ بعلا مفعول ہے تدعون کا۔ ایک بت کا نام ہے جسے قدیم زمانہ میں اکثر مشرقی سامی قوموں میں پوجا جاتا تھا۔ <br/>
مجاہد‘ عکرمہ اور قتادہ نے کہا : یمنی زبان میں بعل کا معنی ہے رب۔ بعل بمعنی شوہر بھی آیا ہے مثلاً {{قرآن-سورہ 11 آیت 72}} اور یہ میرے شوہر بوڑھے ہیں۔ اور {{قرآن-سورہ 4 آیت 128}} اور اگر کسی عورت کو اپنے خاوند کی طرف سے لڑنے کا اندیشہ ہو۔ <ref>انوار البیان فی حل لغات القرآن سورہ الصافات 125</ref>
بعل یہ سونے کا بنایا ہوا بت تھا۔ اس کی لمبائی بیس ہاتھ تھی۔ اس کے چار چہرے تھے۔ وہ اس کی وجہ سے فتنہ میں مبتلا
لغوی معنی مالک یا امیر۔ قدیم [[سورج]] [[دیوتا]] کا
== حوالہ جات ==
|