"بلاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Journalism}}
'''بلاگ''' ایسی ویب سائٹس کو کہا جاتا ہے جہاں گفتگو یا معلومات ترتیب وار درج ہوتی ہیں۔یہہیں۔ یہ ایک [[امیختہ]] (portmanteau) لفظ ہے جو 1998 سے اپنے موجودہ [[ویب]] کے مفہوم میں استعمال ہورہاہو ہے۔یہرہا ہے۔ یہ انگریزی کے الفاظ ویب (weB) اور لاگ (LOG) سے مل کر بنا ہے، یعنی web سے آخری لفظ B اور log کو ملا کر بنا ہے۔
 
== بلاگ کی اردو ==
اردو کی کسی لغت میں بلاگ کی اردو درج نہیں اور نہ ہی اردو کے کسی بااختیار ادارے نے ابھی تک اس کی اردو بنائی ہے، اسی لیے عام بول چال اور تحریر میں یہ بلاگ ہی استعمال ہوتا ہے۔
== بلاگ کی اردو کے لیے تجاویز ==
اردو ویکی پیڈیا کی جانب سے بلاگ کے اردو متبادل کے لیے درج ذیل الفاظ کی تجاویز ہیں۔
=== بلاگ ===
انگریزی Blog کی اردو [[کلمہ نویسی]] یعنی بلاگ کو ہی اردو میں اپنایا جا سکتا ہے، یہ لفظ عام بول چال اور تحریر میں بھی استعمال ہوتے ہوئے اردو دان طبقے میں مشہور ہو چکا ہے۔
=== نوشتہ جال ===
انگریزی اصول کے حساب سے لفظ blog کی اگر اردو تیار کی جائے گی تو وہ web سے b اور log کو ملانے کے مطابق نوشتۂ جال بنائی جاسکتی ہے۔اسہے۔ اس کی تشریح یوں بھی کی جا سکتی ہے۔
* [[ورلڈ وائڈ ویب|ورلڈ وائڈ {{ٹ}}ویب{{ن}}]] سے {{ٹ}} ب{{ن}} + {{ٹ}} [[نوشتہ|لاگ]] {{ن}} = بلاگ
* [[ورلڈ وائڈ ویب|{{ٹ}}جال{{ن}} محیط عالم]] سے {{ٹ}} جال {{ن}} + {{ٹ}} [[نوشتہ]] {{ن}} = نوشتۂ جال
=== مدونہ ===
عربی میں اسکےاس کے لیے مدونہ کا لفظ مستعمل ہے، اسی کو اردو میں بھی اپنایا جا سکتا ہے۔ مدونہ کی جمع مدونات ہو گی۔اسگی۔ اس کی تشریح اس طرح ہو سکتی ہے۔اصلہے۔ اصل میں ایک {{ٹ}} مـدونـہ {{ن}} یا بلاگ ،بلاگ، ایک ایسا {{ٹ}} [[موقعِ حبالہ|ویب سائٹ]]{{ن}} (website) ہوتی ہے کہ جہاں اندراجات کو ایک جریدہ یا مجلہ کے انداز میں ترتیب دیا جاتا ہے اور اس ترتیب کو [[زمانی]] (chronological) رکھا جاتا ہے۔ مدونہ کی جمع مدونات (blogs) ہوتی ہے اور مدونہ بنانے والے یعنی blogger کو مدونی کہا جاتا ہے اور اسکیاس کی جمع مدونین ہوتی ہے۔ مدونہ کا لفظ مدون سے بنا ہے جس کے معنی log یا record رکھنے کے ہوتے ہیں جبکہ خود مدون کا لفظ عربی دون سے بنا ہوا ہے جس کا مطلب log یا book یا record ہوتا ہے اور یہی record یا log رکھنے کا مطلب انگریزی میں blog کا بھی لیا جاتا ہے۔
=== ویب نوشت ===
فارسی میں بلاگ کے لیے ویب نوشت کا لفظ استعمال ہوتا ہے، اسے بھی اردو میں اپنایا جا سکتا ہے۔
=== اردو بلاگ کی مثال ===
انٹرنیٹ پر اردو کے رجحان کی وجہ سے بہت سے بلاگ اردو میں بنائے جا رہے ہیں۔انہیں۔ ان میں سے [https://www.easyustaad.com/ ایزی استاد] بھی ایک ایسا ہی بلاگ ہے جو مکمل اردو میں ہے۔
 
== مزید دیکھیۓدیکھیئے ==
* [[اردو بلاگوں کی فہرست]] (اردو زبان میں بنائے گئے مختلف بلاگوں کی فہرست)