"بلقان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 35:
[[فائل:Balkan_topo_en.jpg|تصغیر|300px|بلقان کا نقشہ]]
 
'''بلقان''' (balkans) جنوب مشرقی یورپ کے خطے کا تاریخی و جغرافیائی نام ہے۔ اس علاقے کا رقبہ 5 لاکھ 50 ہزار مربع کلومیٹر اور آبادی تقریبا 55 ملین ہے۔ اس خطے کو یہ نام [[کوہ بلقان]] کے پہاڑی سلسلے پر دیا گیا جو [[بلغاریہ]] کے وسط سے مشرقی [[سربیا]] تک جاتا ہے۔
 
اسے اکثر جزیرہ نما بلقان بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے تین جانب سمندر ہے جن میں مشرق میں [[بحیرہ اسود]] اور جنوب اور مغرب میں [[بحیرہ روم]] کی شاخیں ([[بحیرہ ایڈریاٹک]]، [[بحیرہ ایونی|بحیرہ آیونین]]، [[بحیرہ ایجیئن]] اور [[بحیرہ مرمرہ]]) ہیں۔
 
'''جنوب مشرقی یورپ ''' بحیرہ ہائے [[بحیرہ ایجیئن|ایجین]]، [[بحیرہ ایڈریاٹک|ایڈریاٹک]] اور [[بحیرہ اسود|اسود]] کے ساحلوں سے شروع ہوکر [[وسطی یورپ]] تک پھیلا ہوا علاقہ ہے۔
== مختصر تاریخ ==
 
قدیم یونان یورپی تہذیب کی جائے پیدائش ہے جس کے آثار آج بھی ماضی کی انسانی عظمت کے گواہ ہیں۔
 
علاوہ ازیں [[1990ء]] کی دہائی کے اوائل تک البانیہ اور بلغاریہ اشتراکی اقتدار کے زیر اثر رہے اور خطے کا بقیہ علاقہ اشتراکی ریاستوں کے اتحاد یوگوسلاویہ کا حصہ تھا جو 1991ء میں خانہ جنگی کے نتیجے میں اب کئی حصوں میں منقسم ہو گیا ہے۔
 
== جغرافیائی خصوصیات ==
 
جنوب مشرقی یورپ کا بیشتر علاقہ پہاڑی ہے جن میں سلسلہ ہائے کوہ جنوب مغرب سے شمال مشرق کی جانب ہیں۔ [[دینارک الپس]] [[ڈیلماٹین ساحل]] کے ساتھ ساتھ چلتا جاتا ہے جبکہ [[کوہ پنڈس]] یونان میں اسی طرح ساحل کے ساتھ پھیلا ہوا ہے۔ [[بحیرہ ایجیئن]] میں قدیم پہاڑی سلسلے کے ڈوبنے سے کئی جزائر وجود میں آئے جو [[بحیرہ ایجیئن]] کہلاتے ہیں۔
 
=== جزیرہ نما بلقان ===
[[فائل:Balkan Peninsula.svg|تصغیر|جزیرہ نما بلقان]]
 
جزیرہ نما بلقان جنوب مشرقی یورپ کا ایک علاقہ ہے جو تین طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے۔ [[بحیرہ ایڈریاٹک]] اس کے مغرب میں، [[بحیرہ روم]] (بشمول [[بحیرہ ایجیئن]]) اور [[بحیرہ مرمرہ]] اس کے [[جنوب]] میں اور [[بحیرہ اسود]] اس کے مشرق میں واقع ہیں۔
 
علاقے جن کی سرحدیں جزیرہ نما بلقان میں جزوی یا مکمل طور پر موجود ہیں :
* {{ALB}}
* {{BIH}}
سطر 65:
* {{SRB}}
 
علاقے جو زیادہ تر جزیرہ نما بلقان کے باہر واقع ہیں :
* {{CRO}}
* {{ITA}}
سطر 74:
=== بلقان ===
[[فائل:Political view of Balkans.jpg|تصغیر|بلقان، سیاسی]]
بلقان مندرجہ ذیل علاقوں پر مشتمل ہے :<ref>{{cite book |title=European integration and disintegration: east and west |last=Bideleux |first=Robert |authorlink= |coauthors=Taylor, Richard |year=1996 |publisher= |location= |isbn= |page=249 |url=http://books.google.fr/books?id=bigd3Z2JA4EC&pg=PA249}}</ref>
* {{ALB}} (28,748&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>)
* {{BIH}} (51,197&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>)
* {{BUL}} (110,993&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>)
* {{CRO}} (56,594&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>) - زیادہ تر شامل نہیں <ref>http://books.google.fr/books?id=DHLamAEACAAJ&dq=croatia+not+part+of+balkans&hl=en&sa=X&ei=uL4vUtfOGoSp7Ab1gIHQBg&ved=0CEIQ6AEwAg=en</ref>
* {{GRE}} (131,990&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>)
* {{flag|کوسووہ}}
سطر 84:
* {{MNE}} (13,812&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>)
* {{ROU}} (238,391&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>) – زیادہ تر شامل نہیں
* {{SLO}} (20,273&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>) – زیادہ تر شامل نہیں <ref>http://books.google.fr/books?id=8vFeeIodS-AC&pg=PA56&lpg=PA56&dq=slovenia+not+part+of+balkans&hl=en</ref><ref>http://books.google.si/books?id=5jrHOKsU9pEC&lpg=PA21&dq=slovenia%20balkans%20included&pg=PA21#v=onepage&q=slovenia%20balkans%20included&f=false</ref>
* {{SRB}} (88,361&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>)
* {{TUR}} (783,562&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>) – زیادہ تر شامل نہیں
سطر 91:
== آبادی کی خصوصیات ==
 
یونان کی بیشتر آبادی شہری ہے اور ملک کے 50 فیصد سے زائد باشندے [[ایتھنز]] اور [[سالونیکا]] میں رہتے ہیں۔ بلغاریہ میں بھی آبادی کی اکثریت شہروں میں رہتی ہے جبکہ البانیہ اور مقدونیہ میں تقریبا{{دوزبر}} نصف آبادی دیہی ہے۔ بوسنیا و ہرزیگووینا، سربیا، مونٹی نیگرو اور کروشیا کے افراد خانہ جنگی کے بعد نسلی بنیادوں پر منقسم ہو کر اب الگ الگ رہتے ہیں۔
 
{| class="wikitable sortable" style="font-size:95%"
|-
! علاقہ !! کل آبادی !! جزیرہ نما میں * !! کثافت !! متوقع زندگی
|-
|{{flag|البانیہ}}
سطر 128:
|-
|{{flag|اطالیہ}}
|''علاقے کا حصہ نہیں '' (دیکھیے [[بلقان#بلقان|[1]]])
|[[آبادیات اطالیہ|~330,000]] <ref>National Institute of Statistics of اطالیہ. Estimate for 2009. ''236,520 people in [[صوبہ تریستے]] and about 90,000 in the Balkan part of [[صوبہ گوریتسیا]].''</ref>
| –
سطر 164:
|-
|{{flag|سلووینیا}}
|''علاقے کا حصہ نہیں '' (دیکھیے [[بلقان#بلقان|[1]]])
|[[آبادیات سلووینیا|~360,000]] <ref name="Statistical Office of سلووینیا">{{cite web|url=http://www.stat.si/TematskaKartografija/Maplist.aspx?lang=eng&field=5 |title=Statistical Office of سلووینیا. Estimate for 2009}}</ref>
| –
سطر 170:
|-
|{{flag|ترکی}}
|''علاقے کا حصہ نہیں '' (دیکھیے [[بلقان#بلقان|[1]]])
|[[تھریس|10,620,739]] <ref name=tstat>{{cite web |url= http://tuikapp.tuik.gov.tr/adnksdagitapp/adnks.zul?dil=2 |title=Turkish Statistical Institute. Registered population as of 2011}}</ref>
| –
سطر 184:
== صنعت ==
 
یونان اور بحیرہ ایجین میں اس کے جزائر سیاحت کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ علاوہ ازیں بحیرہ اسود کے ساحلی علاقوں میں بھی سیاحت فروغ پا رہی ہے۔ [[یوگوسلاویہ]] کی خانہ جنگی کے باعث وہاں کی دیگر صنعتوں کے ساتھ سیاحت کو بھی شدید دھچکا پہنچا لیکن اب یہ دوبارہ اہم صنعت بنتی جا رہی ہے۔ کیمیائی، مہندسی اور جہاز سازی کی صنعتیں اب بھی بلغاریہ کی آمدنی کا اہم ذریعہ ہیں۔
 
== ماحولیاتی مسائل ==
 
صنعتی و ذرائع نقل و حمل کے دھوئیں کے باعث ایتھنز اور [[زغرب]] شہر کی فضا آلودہ ہو رہی ہے۔ ایتھنز میں آلودگی کا مسئلہ اس قدر شدت اختیار کر گیا ہے کہ وہاں خاص طور پر ایسے دن منائے جاتے ہیں جن دنوں میں گاڑی چلانا منع ہوتا ہے جبکہ اس فضائی آلودگی سے شہر کے آثار قدیمہ کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔ بلغاریہ، یونان اور مقدونیہ زلزلے کی متحرک پٹی پر واقع ہیں۔ بڑے زلزلے [[1953ء]] میں [[جزائر آیونین]] اور [[1963ء]] میں مقدونیہ کے دارالحکومپ [[اسکوپے]] کو شدید متاثر کر چکے ہیں۔ بلغاریہ کا [[کوزلوڈے جوہری توانائی مرکز]] زلزلے کی اسی پٹی پر واقع ہے۔
 
== حوالہ جات ==