"بلوچستان (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Major ethnic groups of Pakistan in 1980.jpg|تصغیر|400px|1980ء میں پاکستان اور گرد و نواح کے اہم نسلی گروہ، بلوچ قبائل کے حصے کو گلابی رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے]]
 
خطہ بلوچستان یا '''بلوچستان''' (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے [[سطح مرتفع ایران]] میں واقع ایک خطہ ہے۔
 
== تعارف و تفصیل ==
اس خطے میں مغربی [[پاکستان]]، جنوب مشرقی [[ایران]] اور جنوب مغربی [[افغانستان]] کے کچھ حصے شامل ہیں۔ اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔ اس خطے میں زیادہ تر [[بلوچی زبان]] بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان [[بروہی]] ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ [[پشتو زبان]] بھی بولتے ہیں۔ بلوچستان کا مغربی حصہ جو بلوچوں کا اصل وطن ہے [[مکران]] کہلاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==