"بمل رائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
ہندوستانی سینما کے مشہور ہدایت کار۔جولائیکار۔ جولائی [[1909ء]] کو [[ڈھاکہ]] کے ایک زمیندار خاندان میں پیدا ہوئے، لیکن کم عمری میں ہی ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور گھر کی ذمہ داریاں ان کے کاندھوں پر آپڑیں۔ اس زمانے میں زمینداروں کے ذریعہ مزارعوں پر جو مظالم کیے جاتے تھے یا کھیت مزدوروں کا جو استحصال کیا جاتاتھا، انہیں بمل رائے نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ اسی لیے بمل رائے نے جن فلموں کی ہدایت کاری کی ان میں یہ اثرات صاف نظر آتے ہیں۔ ملک کی تقسیم کے بعد [[1947ء]] میں وہ بیوہ والدہ اور چھوٹے بھائی کے ساتھ [[کولکاتہ|کلکتہ]] چلے آئے تھے اور یہاں انہیں بہت ہی بے سروسامانی میں زندگی کے دن گزارنے پڑے۔ اس جدو جہد کے دوران ہی ان کی ملاقات فلموں سے وابستہ پی سی بروا سے ہو گئی، جنہوں نے بمل رائے کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ان کو اپنی فلم [[دیو داس]] میں معاون بنایا تھا۔
 
== دیوداس ==
 
اس فلم کے ہیرو مشہور گلو کار [[کندن لال سہگل]] تھے۔استھے۔ اس کے بعد بمل رائے نے نصف درجن سے زائد بنگلہ فلموں میں بطور معاون ہدایت کار اور پھر ہدایت کار کے طور پر کام کیا۔ [[1950ء]] میں وہ [[ممبئی]] چلے آئے اور ہندی فلموں میں ہدایت کاری شروع کی۔ انہوں نے اپنی کمپنی بمل رائے پروڈکشن کی بنیاد رکھی۔ بعد میں انہوں نے پھر سے فلم دیو داس بنائی جس میں [[دلیپ کمار]] کو بطور ہیرو لیا۔
 
== فلمی کیرئیر ==
سطر 11:
جن اداکاروں اور مصنفین نے بمل دا کے ساتھ کام کیا تھا وہ ان کی صلاحیتوں کا کھلے دل سے اعتراف کرتے تھے اور یہ کہنے میں انہیں کوئی جھجھک نہیں تھی کہ بمل دا کی صلاحیتوں کی کوئی سرحد نہیں تھی یہ صلاحیتیں خداداد تھیں جن کا استعمال کر کے انہوں نے ان کو چمکایا تھا۔
== انتقال ==
[[7 جنوری]] [[1966ء]] کو 56 سال کی عمر میں ان کا ممبئی میں انتقال کر گئے۔ ان کی موت کے 30 سال بعد بمل رائے میموریل اینڈ فلم سوسائٹی کی بنیاد ان کے چاہنے والوں نے [[1997ء]] میں ڈالی ۔ڈالی۔ جس کی نمائندگی کر کے [[2007ء]] میں بمل رائے کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری ہوا ۔ہوا۔ اور ان پر حکومت ہند کے ادارہ فلم ڈویزن نے ایک یاد گار فلم بھی بنائی ۔۔
 
[[زمرہ:1909ء کی پیدائشیں]]