"بندر سری بگاوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 39:
}}
 
'''بندر سری بگاوان''' (Bandar Seri Begawa) (جاوی: بندر سري بڬاوان، مالائی: [banda səˌri bəˈɡawan]) (سابقہ نام برونائی ٹاؤن) [[بادشاہت]] [[برونائی دارالسلام|برونائی]] کا [[دارالحکومت]] اور [[شاہی]] شہر ہے، جس کی آبادی [[1991ء]] کی [[مردم شماری]] کے مطابق چھیالیس ہزار دو سو انتیس افراد پر مشتمل ہے۔ اہم عمارتوں میں شاہی تقریب کا ہال جس کو [[لاپاؤ]] کہتے ہیں،ہیں اور شاہی [[ریگالیا]]، [[سلطان عمر علی سیف الدین مسجد]]، [[ملاۓ تکنیکی عجائب گھر]] اور [[برونائی تاریخی مرکز]] ہیں۔
 
شہر کے نام کا پہلا حصہ فارسی لفظ 'بندر' ہے جس کا مطلب [[بندرگاہ]] ہے اور دوسرا حصہ سنسکرت 'سری بگوان' ہے جس کا مطلب بخشا ہوا ہے۔ شہر کا سابقہ نام [[بندر سری بگوان|برونائی ٹاؤن]] تھا جس کو 3 اکتوبر [[1970ء]] کو تبدیل کر کے بندر سری بگوان رکھا گیا۔
 
[[سلطان عمر علی سیف الدین مسجد|سلطان عمر سیف الدین مسجد]] [[1958ء]] میں تعمیر کی گئی جس کی خصوصیات میں سنہری گنبد، اطالوی سنگ مرمر سے بنائی گئیں اندرونی دیواریں، قالینیں اور لفٹیں ہیں۔ اس میں زیر زمین گزر گاہ بھی ہے جس کو سلطان ذاتی آمدورفت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
 
شہر کی خوبصروتی قریب واقع آبی دیہات [[کمپونگ آیار]] کی وجہ سے بھی خاص ہے جہاں مکان ستونوں پر بناۓبنائے گۓگئے ہیں جو [[سمندر]] کے اندر 500 میٹر تک چلے جاتے ہیں۔ [[ملاۓ تکنیکی عجائب گھر]] [[آبی دیہات]] سے متعلق عجوبوں کی نمائش بھی کرتا ہے۔
 
شہر کے اہم سکولوں میں سینٹ اینڈریو سکول، برونائی بین الاقوامی سکول اور جیروڈونگ بین الاقوامی سکول ہیں۔
 
== آب و ہوا ==