"بنو الفونسو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''بنو إذفونش یا بنو الفونسو''' ([[عربی زبان]] میں : ''بنو إذفونش''، [[انگریزی زبان]] میں : ''Astur Dynasty''،یعنی '' [[إذفونش]] یا [[الفونسو]] کے بیٹے '')، یہ [[بادشاہ|بادشاہوں]] کا ایک [[خاندان]] تھا، جھنوں نے [[استوریس]]، [[غاليسية]] اور [[لیون(ہسپانیہ)|لیون]] پر [[بادشاہت]] کی، یہ
[[خاندان]] [[الفونسو اول استوریس کا|الفونسو کیتھولک]] کے جانشین تھے، جو [[پیٹر کانتابریا کا]] کا بیٹا تھا۔ اگلی صدی کے لیے، [[بادشاہی|بادشاہت]] [[الفونسو]] کے [[خاندان]] اور اس کے بھائی [[فرولا]] کے [[خاندان]] میں تقسیم یا منتقل ہوگئی۔ہو گئی۔
[[الفونسو دوم استوریس کا|الفونسو دوم]] کی وفات کے ایک صدی بعد، ایک نئی خاندان کی شاخ تخت پر بیٹھ گئی، جس کی سربراہی [[ریمرو اول استوریس کا|ریمرو اول]] نے کی۔ [[دسویں صدی]] میں، [[خاندان]] کی آپسی خلاف بندی اور لڑائی جھگڑے میں [[بادشاہی|بادشاہت]], [[خاندان]] کی مختلف شاخوں میں تقسیم ہوگئیہو گئی اور آخر کار یہ [[خاندان]] [[برمودو دوم لیون کا|برمودو دوم]] (984ء) کے بعد ختم ہوگئیہو گئی اور [[بادشاہی|بادشاہت]] [[برمودو سوم لیون کا|برمودو سوم]] کی ہار اور وفات کے بعد 1037ء میں ختم ہوگئی،ہو گئی،[[بادشاہی|بادشاہت]] اس کی بہن کے ذریعے [[فردلند اول لیون اور قشتالة کا]] کے پاس چلی گئی۔
 
اس کی بادشاہت کے اندر، بنو إذفونش جھوٹی سی پہاڑی سلطنت سے نکل کر ہسپانیہ کی عظیم سلطنتوں میں شامل ہوگئی،ہو گئی، تاکہ بنو سینچو کو ہرا سکے۔
 
[[زمرہ:بنو إذفونش|بنو إذفونش]]