"بنگالی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 46:
}}
 
'''بنگلہ (বাংলা) '''یا '''بنگالی''' ایک [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیائی]] زبان ہے جو [[بنگلہ دیش]] اور بھارتی ریاست [[مغربی بنگال|بنگال]] میں بولی جانی والی زبان ہے۔ دونوں جگہوں پر اسے سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ تقریباً 220 ملین سے زائد افراد بنگالی کو بطور [[مادری زبان]] بولتے ہیں، کل 300 ملین افراد بنگالی میں بات کرسکتے ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}