"بوجمبورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 40:
}}
 
'''بوجمبورا''' ( [[لاطینی]]: Bujumbura) [[برونڈی]] کا ایک کمیون ہے جو [[بوجمبورا میری صوبہ]] میں واقع ہے۔ <ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Bujumbura&redirect=no&oldid=679135863 |title =Bujumbura|date =}}</ref>
 
== تفصیلات ==
بوجمبورا کا رقبہ 86.52 مربع کیلومیٹر ہے،ہے اور اس کی مجموعی آبادی 497,166 افراد پر مشتمل ہے اور 774 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ بوجمبورا (سابقہ اووزومبرا) [[برونڈی]] کا [[دارالحکومت]] ہے جو [[تنجائیکا]] جھیل کے شمال مشرقی کنارے پر آباد ہے۔ بوجمبورا برونڈی کا سب سے بڑا شہر اور انتظامی، مواصلاتی، اقتصادی مرکز ہے۔ بوجمبورا برونڈی کی مرکزی [[بندرگاہ]] بھی ہے جہاں سے [[ملک]] کی اہم برآمداد مثلا [[کافی]]، [[کپاس]]، [[چمڑا]] وغیرہ باہر بھیجی جاتی ہیں۔
 
== تاریخ ==
 
بوجمبورا ایک چھوٹے [[گاؤں]] سے بڑا [[شہر]] [[1889ء]] میں بنا، جب اس کو مشرقی [[افریقا]] میں [[جرمنی]] کی فوجی چوکی بنایا گیا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] کے بعد اس کو [[بلجئین لیگ آف نیشنز]] کا انتظامی مرکز بنایا گیا۔ [[1962ء]] میں [[برونڈی]] کی آزادی کے بعد اسکااس کا نام اووزومبرا سے تبدیل کر کے بوجمبورا رکھا گیا۔ آزادی کے بعد سے اب تک بوجمبورا جو دو مذہبی گروہوں [[ہوٹو ملیشیا]] اور مخالف [[ٹسٹی]] اکثریت والی برونڈی کی افواج کے فسادات کی زد میں ہے۔
 
شہر کا مرکز کالونی طرز پر ایک بڑے [[بازار]]، قومی اسٹیڈیم، بڑی [[مسجد]] وغیرہ پر مشتمل ہے۔ شہر کے [[متحف|عجائب گھر]] کو برونڈی کے قومی عجائب گھر کا درجہ حاصل ہے اور یہاں برونڈی کے لوگوں کے [[طرز رہن سہن]] اور [[جغرافیعہ]] سے متعلق عجائبات رکھے گۓگئے ہیں۔ دوسری تفریحی جگہوں میں [[روسیزی نیشنل پارک]]، [[موگرے]] کی چٹان جہاں خیال کیا جاتا ہے کہ [[ڈیوڈ لونگسٹن]] اور [[ہینری سٹینلے]] کی ملاقات ہوئی (جبکہ یہ خیال بھی موجود ہے کہ یہ ملاقات [[تنزانیہ]] کے شہر [[اوجی جی]] میں ہوئی)، اور [[دریائے نیل|نیل]] کی جنوبی ترین شاخ کا منبہ ہے جس کو مقامی لوگ نیل کا منبہ قرار دیتے ہیں۔
 
اسکےاس کے علاوہ شہر میں بوجمبورا کا [[ائر پورٹ]] اور [[یونیورسٹی آف بوجمبورا]] واقع ہیں۔ اور یہی وہ شہر ہے جہاں [[ڈزنی]] کی فلم [[جارج آف جنگل]] کی زیادو تر [[فلم بندی]] ہوئی۔
 
[[فائل:Folklore-divers-epoque-village-burundi-540428.jpg|frame|وسط|بوجومبرا، برونڈی میں رقص کا منظر]]
سطر 204:
 
== جڑواں شہر ==
شہر بوجمبورا کا جڑواں شہر [[ہیفئی]] ہے۔
 
== نگار خانہ ==