"راماین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox religious text
| image = Indischer Maler von 1780 001.jpg
| caption = [[رام]] اور اس کی بیوی [[سیتا]] اور بھائی [[لکشمن]] جنگل میں جلاوطنی کے دوران، 1780
|author = [[والمیکی]]
| religion = [[ہندومت]]
| language = [[سنسکرت زبان]]
| verses = 24,000
}}
{{ہندومت}}
 
'''راماین''' ([[ہندی]]/[[سنسکرت]]: रामायण) سنسکرت لفظ ۔ راماینا بمعنی رام کی سرگذشت ۔ سنسکرت کی ایک طویل رزمیہ نظم جس میں ہندوؤں کے [[اوتار]] [[رام چندر]] جی کے حالاتِ زندگی بیان کیے گئے ہیں۔ بعض روایات کے مطابق اسے سنسکرت کے ایک شاعر [[والمیکی]] ([[ہندی]]/[[سنسکرت]]: वाल्मीकि) نے تیسری صدی قبل مسیح میں ، مختلف لوک گیتوں سے استفادہ کرکے تالیف کیا تھا۔ تقریباً 500 [[سال]] تک دیگر شعراء اس میں اضافے کرتے رہے۔ راماین میں 24 ہزار اشعار ہیں اور یہ [[مہابھارت]] کے مقابلے میں مختصر لیکن معاملہ بندی کے لحاظ سے زیادہ منظم ، اسلوب کے اعتبار سے کم فرسودہ ، زیادہ رومانی اور کم المناک ہے۔ [[تلسی داس]] کی رمائن اس سے بہت بعد (سترھویں صدی) کی تصنیف ہے۔