"نفل نماز" کے نسخوں کے درمیان فرق

59 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{اقتباس|عن ابن عمر رضی اللہ عنہ ان النبی {{درود}} قال : اجعلوا من صلاتکم فی بیوتکم ولا تتخذواھا قبوراً <ref>صحیح الترغیب والترھیب ج: ۱، ص:۲۱۴</ref>
 
'''ترجمہ:'''سیدنا [[عبداللہ بن عمر|ابن عمر]] رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ [[حضرت محمد|آپ]] {{درود}} نے ارشاد فرمایا؛ تم اپنی نمازوں کا کچھ حصہ اپنے گھروں میں ادا کیا کرو اور اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ، یعنی قبرستان میں نماز ممنوع ہے اس لیے تم اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ بلکہ اس میں نفل نمازیں ادا کرو۔}}
 
 
{{اقتباس|عن ابی موسی الاشعری رضی اللہ عنہ عن النبی {{درود}} قال : مثل البیت الذی یذکر اللہ فیہ والبیت الذی لا یذکر اللہ فیہ ، مثل الحی والمیت ۔(ایضا)
 
'''ترجمہ''': سیدنا[[ ابوابوموسی موسی الاشعریاشعری]] رضی اللہ عنہ [[نبی ا کرماکرم]] {{درود}} سے روایت کرتے ہیں کہ آپ {{درود}} نے فرمایا؛ وہ گھر جس میں اللہ کا ذکر ہوتا ہے اور جس میں اللہ کا ذکر نہیں ہوتا دونوں کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔}}
 
یعنی جس گھر میں [[اللہ]] رب العزت کا ذکر اہتمام کے ساتھ ہوتا ہے اصل میں اسی گھر کے مکیں حیات سعیدہ گزار رہے ہیں جبکہ اس کے برعکس وہ مکاں جس کے باسی ذکراللہ کا اہتمام نہیں کرتے وہ زندگی کی حقیقی لذتوں سے ناآشنا ہیں ، ذکر اللہ سے مراد نمازبھی ہے ، کیونکہ قرآن حکیم نے نماز کو بھی ذکر قرار دیا ہے ۔
 
==خلاصہ==