"اجتماعی عصمت دری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
<!--from "the book 'Byokei ri goyoshi ga' (c.1830)"[http://www.akantiek.com/shunga.rape.articles.12.htm]-->]]
 
'''اجتماعی آبروریزی''' یا، '''اجتماعی عصمت دری''' (یا '''اجتماعی زیادتی''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Gang rape) اس وقت وقوع پزیر ہوتی ہے جب افراد کا ایک گروہ مل کر کسی ایک واحد مظلومہ کی [[آبروریزی]] کرتا ہے۔ دنیا بھر میں ایسے بے شمار واقعات کی اطلاعات عام ہیں جہاں دو یا اس سے زائد خاطیوں نے (عمومًا کم از کم تین <ref name="autogenerated4">Neumann, Stephani. Gang Rape: Examining Peer Support and Alcohol in Fraternities. Sex Crimes and Paraphilia. Hickey, Eric W., 397-407</ref>) مل کر اس جرم کو انجام دیا ہے۔ مسئلے کی وسعت پر منظم معلومات اور شماریات محدود ہیں۔
 
ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ اجتماعی آبروریزی کے واقعات میں مجرمین اور مظلومات کم عمر ہیں اور اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ وہ بے روزگار بھی ہیں۔{{Clarify |date=فروری 2018}} اجتماعی آبروریزیوں میں شراب اور [[منشیات کا استحصال]]، راتوں میں کیے جانے والے حملے اور سخت [[جنسی حملہ|جنسی حملے]] جیسے نتائج دیکھے گئے ہیں۔ اس میں مظلومات کا کم ہی دفاع اور کم سے کم ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، جب کہ انفرادی آبروریزیوں یہ زیادہ پائے گئے ہیں۔<ref name=Ullman1999>{{cite journal | last = Ullman |first=S. E. | year = 1999 | title = A Comparison of Gang and Individual Rape Incidents | journal = Violence and Victims| volume = 14 | issue = 2 | pages = 123–133 | url = http://www.ingentaconnect.com/content/springer/vav/1999/00000014/00000002/art00001 | accessdate = 2008-05-21 | pmid = 10418766}}</ref> ایک اور مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ گروہی جنسی حملے زیادہ تشدد رکھتے ہیں اور اس میں مظلومہ کا دفاع بھی انفرادی حملوں سے زیادہ ہوتا ہے۔اس میں مظلومات بحرانی اور پولیس خدمات کا کم ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس میں یہ بھی ممکن ہے کہ مظلومات [[خود کشی]] اور نفسیاتی علاج پر توجہ زیادہ کرتی ہیں۔<ref name=Gidycz1990>{{cite journal | last1 = Gidycz |first1=C. A. | last2 = Koss |first2=M. P. | year = 1990 | title = A Comparison Of Group And Individual Sexual Assault Victims | journal = Psychology of Women Quarterly | volume = 14 | issue = 3 | pages = 325–342| doi = 10.1111/j.1471-6402.1990.tb00023.x