"نوین پٹنایک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ہندوستانی سیاستدان۔ اڑیسہ کے وزیر اعلیٰ۔ بیجو جنتا دل پارٹی کے صدر۔سولہ اکتوبر 1946کو پیدا ہوئے۔سیاست انہیں وراثت میں ملی ہے۔ ان کے والد بیجو پٹنایک بھی صوبے کے وزیر اعلی رہے۔نوین پٹنایک1997 میں والد کی موت کے بعد سیاست میں آئے اور اسی سال پہلی بار لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور مرکزی وزیر بنائے گئے۔ سن 1998میں انہوں نے بیجو جنتا دل قائم کیا۔ سن 2000میں اڑیسہ میں ہونے والے صوبائی انتخابات کے بعد بی جے پی کی حمایت کے ساتھ حکومت بنا‏ئی اوراس دور سے صوبے کے وزیر اعلی ہیں۔ پچھلے ماہ سیٹوں کی تقسیم پر بی جے پی کے ساتھ نااتفاقی کے بعد ان کا جو‌ڑ ٹوٹ گیا لیکن بائیں بازو کی مدد سے حکومت بچ گئی۔ فی الحال تیسرے مورچے کی سیاست کرنے والی بائیں بازو کی جماعتوں سے نزدیک ہیں لیکن گزشتہ سال صوبے میں عیسائیوں پر ہونے والے حملوں کے لیے ان کی حکومت پر کافی تنقید ہوئی۔
 
[[Category:ہندوستانی سیاستدان]]
[[Category:ہندوستانی سیاستدان]][[Category:شخصیات]]
[[Category:ہندوستانی شخصیات]]