"بخشی بانو بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لفظوں کے بیچ جگہ
←‏شادی: درستی املا
سطر 5:
 
== شادی ==
[[1550ء]] میں [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] نے بخشی بانوبیگم کی شادی [[بدخشاں]] کے گورنر کے بیٹے سلیمان شاہ مرزا سے کردی جبکہ بخشی بانوبیگم کی عمر دس10 سال تھی۔سلیمان شاہ مرزا کی عمر اُس وقت 16 سال تھی اور وہ 20 سال کی عمر میں وہ [[1560ء]] میں قتل ہوا۔ [[1560ء]] میں بخشی بانوبیگم کی دوسری شادی [[مغل شہنشاہ]] [[جلال الدین اکبر]] نے مرزا شریف الدین حسین احراری سے کردی جو [[ناگور]] اور [[اجمیر]] کا گورنر تھا۔
 
==وفات==