"ایلیاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
|death_place=
}}
'''ایلیاہ''' یا '''اِلیاس''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: ''אֱלִיָּהוּ'' ؛ مطلب ”[[یہوواہ]] میرا خدا ہے “) کا ایک عظیم نبی تھا۔ <ref>1 سلاطین 17:1</ref> اُس نے کئی معجزات کیے، اُس نے بیوہ کے لڑکے کو زندہ کیا۔ <ref>1 سلاطین 24–17:13</ref>، قحط کی پیشینگوئی کی اور [[بعل]] کے پجاریوں سے مقابلہ کیا۔ <ref>1 سلاطین باب 18</ref> وہ [[اخی اب]] بادشاہ کے ڈر سے [[حورب]] کے پہاڑ پر بھاگ گیا۔ <ref>1 سلاطین 9–19:1</ref> خدا نے اُسے حکم دیا کہ [[حزائیل]] کو ارام کا اور [[یاہو (پیدائش 841 قبل مسیح)|یاہو]] کو اِسرائیل کا بادشاہ اور [[الیشع]] کو نبی ہونے کے لیے [[سر کا مسح یا مالش|مسح]] کرے۔ <ref>1 سلاطین 18–19:9</ref> اس نے الیشع کو نبی ہونے کے لیے بلایا۔ <ref>1 سلاطین 31–19:19</ref> اُس نے اخی اب اور [[ایزبل]] پر لعنت کی۔ <ref>1 سلاطین 24–21:17</ref> اور [[اخزیاہ]] کو موت کے بارے میں آگاہ کیا۔ <ref>2 سلاطین 17–1:1</ref> وہ بگولے میں آسمان میں اُٹھالیا گیا۔ <ref>2 سلاطین 11–2:1</ref> [[یوحنا اصطباغی|یوحنا بپتسمہ دینے والے]] کو بھی ایلیاہ کہا گیا ہے۔ <ref>متی 11:14 / 13–17:10 ؛ لوقا 1:17</ref> جب پہاڑ پر [[یسوع مسیح|مسیح]] کی [[تجلی مسیح|صورت بدلی]] تو ایلیاہ بھی وہاں پر ظاہر ہوا۔ <ref>متی 4–17:3 ؛ مرقس 5–9:4 ؛ لوقا 33–9:30</ref>
 
== حوالہ جات ==