"28 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=28|یماہ=7}}
28 سال قبل 28 جولائی 1976 ء کو چین کے مشرقی شہر تانگ شان میں زبردست زلزلہ آیا جس کی شدت سات اعشاریہ 9 ریکٹر تھی ۔ اس زبردست زلزلے کی وجہ سے چھے لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے اور لاکھوں زخمی اور بے گھر ہوگئے ۔ البتہ چین کے حکام نے مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار بتائی تھی ۔ بیسویں صدی میں چین میں آنے والا یہ دوسرا سب سے بڑا زلزلہ تھا ۔ اس سے پہلے 1556 ء میں نہایت شدید زلزلہ آیاتھا جس کے نتیجے میں 8 لاکھ تیس ہزار افراد مارے گئے تھے ۔
==واقعات==
 
 
90 سال قبل 28 جولائی 1914 عیسوی کو پہلی عالمی جنگ سے قبل آسٹریا کی بادشاہت نے صربیہ میں اپنے ولیعہد کے قتل کے بہانے صربیہ کی حکومت کے خلاف اعلان جنگ کردیا ۔ لیکن اس اعلان جنگ کی اصل وجہ صربیہ کے عوام کی طرف سے اپنے ملک کے داخلی امور میں آسٹریا کی مداخلت اور آسٹریا کے خلاف ان کی بغاوت تھی ۔ پہلی جنگ عظیم میں جرمنی آسٹریا اور سلطنت عثمانیہ ایک محاذ پر تھے جبکہ روس ، فرانس ، برطانیہ اور صربیہ نے ان کے خلاف اتحاد بنا رکھا تھا ۔
 
==ولادت==
 
126 سال قبل 28 جولائی 1878 ء کو برلن کانفرنس کے اختتام پر روس ، جرمنی ، فرانس ، برطانیہ اور آسٹریا کے درمیان تاریخی برلن معاہدہ ہوا ۔ برلن کانفرنس جرمنی کے اس وقت کے چانسلر بسمارک نے منعقد کروائی تھی ۔ برلن معاہدے کے بعد جرمنی کی فوجی اور سیاسی طاقت اپنے عروج کو پہنچ گئی اور جرمنی کی توسیع پسندی میں اضافے کی راہ ہموار ہوگئی ۔ در حقیقت برلن کانفرنس پہلی جنگ عظیم کا ایک سبب تھی ۔
 
 
==وفات==
146 سال قبل 28 جولائی 1858 عیسوی کو جرائم کی تفتیش اور مجرموں کی شناخت کے سلسلے میں فنگر پرنٹس لینے کا آغاز ہندوستان سے ہوا تھا ۔ انڈین سول سروس کا ایک برطانوی افسر ولیم ہرشل اپنے فرا‏‏ئض کی انجام دہی کے سلسلے میں ہندوستان کے شہر جنگی پور میں مامور تھا اس نے ایک مقامی ٹھیکیدار کو ایک سڑک بنانے کا ٹھیکہ دیا اور اس ٹھیکے کے معاہدے پر اس ٹھیکیدار کے دائیں ہاتھ کا نشان ثبت کروالیا ۔ اس مقصد کے لئے اس نے اپنے گھر کی بنی ہوئی آئل انک استعمال کی جو وہ اپنی سرکاری مہر کے لئے استعمال کرتاتھا اگلے برس جون 1859 میں جب اس کی تعیناتی بنگال میں مجسٹریٹ کے طور پر ہوئی تو اس نے اپنے تمام دوستوں اور ساتھیوں کے ہاتھوں کے نشانات اکٹھے کرنا شروع کئے اور ان کے لئے ایک باقاعدہ رجسٹر بنایا ۔ اس نے جتنے فنگر پرنٹس جمع کئے تھے ان کا مفصل مطالعہ کیا اور یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ ہر فنگر پرنٹ دوسرے فنگر پرنٹ سے مختلف تھا اس نے یہ مشاہدہ بھی کیا کہ ایک شخص کے فنگر پرنٹ عمر کے ہر حصے میں یکساں رہتے ہیں ۔ 1896 میں ہندوستان میں متعین بنگال پولیس کے انسپکٹر جنرل ایڈورڈہنری بھی اس سلسلے میں خاصی تحقیقات کیں اور تمام فنگر پرنٹس کو پانچ کیٹیگری میں تقسیم کیا ۔ 1901 میں سب سے پہلے اسکاٹ لینڈیارڈ اور پھر 1920 میں امریکی خفیہ پولیس ایف بی آئی نے اس نظام کو اپنالیا۔
 
 
==تعطیلات و تہوار==
183 سال قبل 28 جولائی 1821 ء کو پیرو نے اسپین سے آزادی حاصل کی ۔ پیرو متمدن قوم اینکا کا اصل وطن تھا جس کا بارہویں سے سولہویں صدی تک جنوبی امریکا کے شمال مغربی علاقے پر تسلط رہا ۔ سولہویں صدی عیسوی کے اوائل میں ہسپانوی استعمار پسند پیرو میں داخل ہوئے اور ریڈ انڈینز کا بے رحمی سے قتل عام کرنے کے بعد اس علاقے کو انہوں نے اسپین کے کنٹرول میں لے ليا ۔ ہسپانویوں نے پیرو کے عوام اور اس کے ذخائر اور دولت کو بے دردی سے لوٹا ۔ اسی بناپر پیرو کے حریت پسند عوام کے انقلاب نے شدت پکڑلی ۔ آخر کار جنوبی امریکہ کے آزادی پسند رہنماؤں خوزے سان مارٹن اور ساٹمن بولیور کی قیادت میں جد و جہد کے نتیجے میں پیرو نے آزادی حاصل کی اور وہاں جمہوری حکومت قا‏ئم ہوئی ۔ پیرو کا کل رقبہ بارہ لاکھ پچاسی ہزار دوسو سولہ مربع کلومیٹر ہے ۔ یہ جنوبی امریکہ کے شمال مغرب میں واقع ہے اور ایکواڈور ، کولمبیا ، چلی ، برازیل اور بولیویا سے اس کی سرحدیں ملتی ہیں ۔
 
{{جولیئن مہینے}}