"29 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=29|یماہ=7}}
25 سال قبل 29 جولائی 1979 ء جرمن مفکر ہربرٹ مارکوزہ کا انتقال ہوا ۔ وہ 1898 ء میں پیدا ہوئے تھے اور جرمنی میں نازیوں کے اقتدار پر پہنچنے کے بعد امریکہ چلے گئے ۔ وہ خود کو مارکسی قرار دیتے تھے لیکن سوویت یونین کے مارکسیزم کو خشک اور غیر لچکدار بھی قرار دیتے تھے جس کی وجہ سے بہت سے مارکسسٹ ان پر تنقید کرتے تھے ۔
==واقعات==
 
 
47 سال قبل 29 جولائی 1957 ء کو اقوام متحدہ کے تحت ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کا قیام عمل میں آیا ۔ اس ایجنسی کے قیام کا مقصد ایٹمی توانائی کے پر امن استفادے کو یقینی بنانے کے لئے فعال ایٹمی مراکز کی نگرانی اور فوجی مقاصد اور عام تباہی والے ہتھیار بنانے کے لئے ایٹمی توانائي کا استعمال روکنا رہاہے ۔ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کا صدر دفتر ویانا میں ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ ایٹمی ہتھیار کے حامل 5 ممالک امریکہ ، روس ، فرانس ، برطانیہ اور چین ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی نگرانی سے مستثنی ہیں اور صیہونی حکومت جیسی ایٹمی ہتھیاروں کی حامل بعض حکومتیں اپنی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہیں دیتی ہیں ۔
 
==ولادت==
 
 
63 سال قبل 29 جولائی 1941 ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی جرمنی کے اتحادی ملک جاپان نے جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک پر قبضے کے لئے اپنے فوجی علاقے کے جنوبی ساحلوں پر اتارے ۔ اس سے پہلے جاپان نے مشرقی اور جنوبی چین کے وسیع علاقے پر قبضہ کرلیاتھا اور 1941 ء سے 42 ء تک کے عرصے میں اس نے تھائی لینڈ ، ملیشیا ، سنگاپور ، فلپائن ، انڈونیشیا اور برما پر جو برطانیہ ، فرانس اور ہالینڈ کے زیر کنٹرول تھے قبضہ کرلیاتھا لیکن دوسری جنگ عظیم میں امریکہ کے کودپڑنے اور برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک کا ساتھ دینے کی وجہ سے جاپان نے اپنے زیر قبضہ ممالک سے بتدریج پسپائی اختیار کی ۔ بلکہ اس کے بعض جزائر بھی اس کے ہاتھ سے نکل گئے ۔
 
==وفات==
 
 
==تعطیلات و تہوار==
 
{{جولیئن مہینے}}