"فرخ سیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
| religion = [[اسلام]]
|}}
 
* 11 جولائی 1713ء تا 28 فروری 1719ء
* والد کا نام: شہزادہ عظیم الشان بن شاہ عالم اوّل
* والدہ : نزوان صاحبہ
 
شہزادہ معین الدین محمد فرخ سیر شہزادہ عظیم الشان (حاکم بنگال) کے ساتھ [[بنگال]] میں مقیم تھا۔ [[1712ء]] میں بادشاہ [[شاہ عالم اول]] کی وفات کی خبر سن کر عظیم الشان نے فرخ سیر کو بنگال میں اپنا قائم مقام مقرر کیا اور خود تخت [[دہلی]] کے حصو ل کے لیے اپنی فوج کے ہمراہ روانہ ہوا۔ شہزادوں کی تخت نشینی کی خونریز جنگوں کے بعد شہزادہ معزالدین جہاں دار شاہ [[تخت طاؤس]] کا وارث بنا۔
سطر 38 ⟵ 34:
{{succession box|title=[[فہرست حکمران مغلیہ سلطنت|مغل شہنشاہ]]|before=[[فہرست حکمران مغلیہ سلطنت|مغل شہنشاہ]]|after=[[رفیع الدرجات]]|years=1713–1719}}
{{s-end}}
{{Authority control}}{{سلطنت مغلیہ}}
 
{{سلطنت مغلیہ}}
 
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کے مقتول حکمران]]