"شمالی یورپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

34 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
م
روبالہ جمع: mg:Eoropa Avaratra; cosmetic changes
م (روبالہ جمع: war:Amihanan nga Europa)
م (روبالہ جمع: mg:Eoropa Avaratra; cosmetic changes)
[[تصویر:Europe-septentrionale.png|thumb|شمالی یورپ]]
براعظم [[یورپ]] کے شمالی علاقوں کو ''' شمالی یورپ''' کہا جاتا ہے۔ مختلف اوقات میں اس خطے کی مختلف تعریفیں کی گئی ہیں لیکن آج کل اس میں مندرجہ ذیل ممالک کو شامل سمجھا جاتا ہے:
* [[نارڈک ریاستیں]] جن میں [[ڈنمارک]]، [[فن لینڈ]]، [[آئس لینڈ]]، [[ناروے]] اور [[سویڈن]] شامل ہیں
* [[جمہوریہ آئرستان]]، [[برطانیہ عظم{{ا}}ی]] اور ملحقہ جزائر ([[مغربی یورپ]] بھی دیکھیے)
* بالٹک ریاستیں [[اسٹونیا]]، [[لیٹویا]] اور [[لتھووینیا]]
* [[بحیرہ بالٹک]] اور [[بحیرہ شمال]] کے ساتھ واقع ممالک مثلا{{دوزبر}} شمال مغربی [[روس]]، شمالی [[پولینڈ]]، [[نیدر لینڈز]]، [[بیلجیم]]، [[لکسمبرگ]] اور شمالی [[جرمنی]]۔
 
[[اقوام متحدہ]] کا محکمہ شماریات شمالی یورپ کی تعریف میں درج ذیل ممالک کو شامل کرتا ہے:
* {{ڈنمارک}}
* {{اسٹونیا}}
* {{فن لینڈ}}
* {{جمہوریہ آئرلینڈ}}
* {{لٹویا}}
* {{لتھووینیا}}
* {{ناروے}}
* {{سویڈن}}
* {{برطانیہ}}
 
19 ویں صدی سے قبل نارڈک یا شمال کی اصطلاح کو شمالی یورپ کے طور پر لیا جاتا تھا کیونکہ اس میں یورپی روس، بالٹک ممالک (ا{{پیش}}س وقت کے [[لیوونیا]] اور [[کورلینڈ]]) اور [[گرین لینڈ]] شامل تھے۔
[[یورپی اتحاد]] میں ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ، جرمنی، بیلجیم اور نیدر لینڈز کو شمالی گروہ کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
 
[[ڈینورک]] اور [[رودباد انگلستان]] کو عام طور پر شمالی اور جنوبی یورپ کے درمیان حد فاصل قرار دیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:شمالی یورپ]]
[[hu:Észak-Európa]]
[[mk:Северна Европа]]
[[mg:Eoropa Avaratra]]
[[mr:उत्तर युरोप]]
[[ms:Eropah Utara]]
58,444

ترامیم