"تسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء ، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclature کہا جاتا ہے اور اسکو مختصرا{{دوزبر}} تسمیۂ، عالمیآیوپاک اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاءتسمیہ ''(IUPAC nonenclature)'' کہتے ہیں۔ یہ اصل میں [[کیمیائی مرکبات]] کو نام دینے اور عمومی طور پر انکی علم [[کیمیاء]] میں وضاحت پیش کرنے کا ایک نظام ہے۔ اس نظام کی تشکیل اور اسکی تائید اور اسکو حاصل حسن توجہ تمام کی تمام ایک ادارے کی مرہون منت ہے جسکو{{ٹ}} [[بین الاقوامی اتحاد براۓ خالص و نفاذی کیمیاء]] {{ن}} (International Union of Pure and Applied Chemistry) کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسکو IUPAC کے اختصار سے بھی پکارا جاتا ہے
 
[[زمرہ:کیمیائی تسمیہ]]
33,238

ترامیم