"قرارداد پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
De9man (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2908848 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 37:
== قراردادِ لاہور کے مسودہ کا خالق ==
[[Image:Sikander1940.jpg|frame|left|thumb|[[سکندرحیات خان|سر سکندر حیات خان]]]]
غالباً بہت کم لوگوں کو اس کا علم ہے کہ قراردادِ لاہور کا اصل مسودہ اس زمانہ کے [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|صوبہ پنجاب]] کے یونینسٹ وزیر اعلیٰ [[سکندرحیات خان|سر سکندر حیات خان]] نے تیار کیا تھا۔
[[یونینسٹ پارٹی (پنجاب)|یونینسٹ پارٹی]] اس زمانہ میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] میں ضم ہو گئی تھی اور [[سکندرحیات خان|سر سکندر حیات خان]] [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|صوبہ پنجاب]] [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے صدر تھے۔
 
سطر 43 ⟵ 44:
[[سکندرحیات خان|سر سکندر حیات خان]] اس بات پر سخت ناراض تھے اور انہوں نے [[11 مارچ]]، [[1941ء]] کو پنجاب کی اسمبلی میں صاف صاف کہا تھا کہ ان کا پاکستان کا نظریہ جناح صاحب کے نظریہ سے بنیادی طور پر مختلف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ [[ہندوستان]] میں ایک طرف ہندو راج اور دوسری طرف مسلم راج کی بنیاد پر تقسیم کے سخت خلاف ہیں اور وہ ایسی بقول ان کے تباہ کن تقسیم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، مگر ایسا نہ ہوا۔
 
[[سکندرحیات خان|سر سکندر حیات خان]] دوسرے سال [[1942ء]] میں 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، یوں پنجاب میں [[محمد علی جناح]] کو شدید مخالفت کے اٹھتے ہوئے حصار سے نجات مل گئیگئی۔
 
[[Image:Hussein Shaheed Sehrwarday.JPG|framepx|left|thumb|[[حسین شہید سہروردی]]]]