"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 182.189.217.1 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Hindustanilanguage کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
ٹیگ حوالہ, اضافہ مواد, درستی املا, ± اندرونی ربط/روابط, اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی
|religion = [[اسلام]]
}}
'''شوکت عزیز''' [[پاکستان]] کے سابقہسابق وزیر اعظماعظم، وزیر خزانہ، سیاستدان اور وزیرماہر خزانہمالیات ت۔ہیں۔ شوکتان عزیزکے والد کا نام [[عزیز احمد]] کےہے بیٹےجو ہیں۔ جو پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 ء میں یہ وزیر خزانہ تھے جبکہ [[6 جون]] [[2004ء]] میں جب سابق وزیر اعظم میر [[ظفر اللہ خان جمالی]] نے استعفٰی دیا تو 28 اگست 2004 میں وزارتِ عظمٰی کا قلم دان ان کے حصے میں آیا۔
 
== تعلیم ==
 
شوکت عزیز نے اپنی ابتدائی تعلیم [[سینٹ پیٹرکسپیٹرک ہائیاسکولہائی اسکول]] کراچی اور ایبٹ آباد پبلکاسکول،پبلک اسکول، [[ایبٹ آباد]] سے حاصل کی۔ انہوں نے اپنی ثانوی تعلیم گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور سے بھی حاصل کی تھی۔ 1967 میں انہوں کے گریجوایش سائنس میں [[گورڈن کالج]]، [[راولپنڈی]] سے حاصل کی۔ [[1969ء]] میں آپانہوں نے [[ایم بی اے]] (MBA) کی ڈگری [[انسٹیوٹانسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن]]، [[کراچی]] سے حاصل کی۔
 
== پیشہ ور زندگی ==
سطر 25 ⟵ 26:
== شہریت ==
ان کی شہریت مشکوک ہے کیونکہ مبینہ طور پر ان کے پاس امریکی پاسپورٹ ہے۔ اگر کوئی امریکی قومیت رکھے تو اسے اپنی پرانی قومیت چھوڑنا پڑتی ہے۔ کوئی امریکی دوہری شہریت نہیں رکھ سکتا۔ اس لیے اگر ان کے پاس امریکی شہریت ہے تو وہ پاکستان کے قانونی طور پر شہری نہیں اور وزیراعظم نہیں بن
سکتے۔ اسی بات پر چیف جسٹس [[افتخار محمد چودھری]] کیس شروع کرنے لگے تھے{{حوالہ درکار}} مگر ان کو ایک ریفرنس کے ذریعے غیر فعال کر دیا گیا۔
 
{{خانہ جانشینی آغاز}}